ETV Bharat / state

اندور میں کورونا وائرس کے 469 نئے کیسز

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 2:27 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا وائرس کے 469 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 27758 ہوگئی ہے۔ اگرچہ ان میں سے 22،742 مریض صحت مند ہوکر اسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے ہیں۔

image
image

اندور کے چیف ہیلتھ اینڈ میڈیکل افسر نے گزشتہ شب ہیلتھ بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ اب تک کل 3،24،387 سیمپلز کی جانچ کی گئی ہے۔ ان میں گزشتہ روز جانچ کئے گئے 2،255 سیمپل بھی شامل ہیں۔

گزشتہ روز کورونا وائرس کے 469 نئے معاملے آنے کے بعد یہاں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 27،758 ہوگئی ہے جبکہ بدھ کے روز وائرس سے سات مریضوں کی موت ہوجانے کے بعد اب تک 615 اموات درج کی گئی ہیں۔

دوسری جانب راحت کی خبر یہ ہے کہ اب تک 22،742 مریض صحت ہوکر اپنے گھروں کو واپس ہوچکے ہیں جس کے بعد سرگرم معاملوں کی تعداد 4401 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.