ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 291 نئے معاملے، چھ افراد ہلاک - مدھیہ پردیش میں چھ نئے مریضوں کی موت

بھوپال میں آج بھی سب سے زیادہ 86 کورونا کے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 42،018 ہوگئی ہے جس میں سے 40،370 مریض صحتیاب اور 1045 فعال مریض ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 291 نئے معاملے، چھ افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 11:00 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں چھ نئے مریضوں کی موت کے ساتھ کورونا وائرس کے 291 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ فی الحال 4310 فعال مریض زیر علاج ہیں۔

اسٹیٹ ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 24،591 نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں 291 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انفیکشن کی شرح 0.1 فیصد پر آگئی ہے، جو کل کے مقابلے میں کم ہے۔

ریاست میں اب تک 2،53،405 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ چھ نئے مریضوں کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور سے ریاست میں 3786 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

اس طرح 454 نئے مریضوں کی صحتیاب ہونے کے بعد اب تک 2،45،309 مریض صحتیاب چکے ہیں۔ فی الحال فعال مریضوں کی تعداد 4310 ہوگئی ہے، جو مختلف اسپتالوں، گھر میں آئسولیشن اور کورنٹائن سینٹر میں زیر علاج ہیں۔

دریں اثنا دارالحکومت بھوپال میں آج بھی سب سے زیادہ 86 کورونا کے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 42،018 ہوگئی ہے جس میں سے 40،370 مریض صحتیاب اور 1045 فعال مریض ہیں۔ اب تک اس بیماری سے 603 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

اس کے علاوہ اندور میں بھی 36 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب وہاں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 57،265 ہوگئی ہے جن میں سے 55،143 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور 1198 فعال مریض ہیں۔

اسی طرح جبل پور میں 21 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ گوالیار میں نئے مریضوں کی تعداد 4 رہی۔ اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں 16 نئے مریض پائے گئے ہیں، جن میں بیتول میں 16، ساگر میں 8، ریوا میں 7، ہوشنگ آباد میں 8، سیہور میں 8، دھار میں 9 شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کسان 26 جنوری کو پریڈ کریں گے: یوگیندر یادو

اسی کے ساتھ ہی مورینا، انوپ پور، سدھی، برہان پور، نیواڑی اور آگارمالوہ اضلاع میں کورونا کا ایک بھی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.