ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر سے کورونا کی لہر - بھوپال میں کورونا کے مریض

ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر سے مسلسل ہو رہا اضافہ باعث تشویش بن رہا ہے، یہاں ایک دن میں بھوپال میں 313 اور اندور میں 492 کورونا مریض کی شناخت کی گئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر سے کورونا کی لہر

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 2:04 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں مسلسل کورونا کا قہر جاری ہے، سب سے زیادہ متاثر اندور ضلع میں کورونا سے تین نئی اموات کے ساتھ ہی ایک دن میں ریکارڈ 492 نئے مثبت مریض سامنے آئے ہیں-

ریاستی ہیلتھ ڈائیریکٹر کی جانب سے تازہ اعدادوشمار کے مطابق اندور میں 492 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہاں کل مثبت مریضوں کی تعداد 37 ہزار 115 ہو گئی ہے- تین مزید اموات کے ساتھ اب تک اندور میں 793 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اسی اثناء میں 120 افراد کے صحت یاب بھی ہوئے ہیں، کل 33 ہزار 693 مریض اب تک صحتیاب ہو چکے ہیں، جبکہ 2 ہںسر 693 افراد ںےر علسج ہے۔ٹ

وہیں دارالحکومت بھوپال میں بھی ایک دن میں 313 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں کل مثبت مریضوں کی تعداد دو ہزار 905 تک جا ہنچی ہے، ایک موت کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 504 ہوگئی ہے- 231 مریض کے شفایاب ہونے ساتھ کل شفایاب مریضوں کی تعداد 26 ہزار 415 ہوچکی ہے- اب دو ہزار 132 لوگوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے -

ریاست مدھیہ پردیش میں اب تک مثبت مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 91 ہزار 246 ہو گئی ہے، وہیں اب تک ایک لاکھ 76 ہزار 905 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں- 11 ہزار192 افراد کا ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.