ETV Bharat / state

بھوپال: کانگریس کارکنان کا بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج

کانگریس کارکنان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

بھوپال: کانگریس کارکنان کا بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج
بھوپال: کانگریس کارکنان کا بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 5:24 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کے صوبائی دفتر پر کانگریس کارکنان نے کانگریس رہنما آصف ذکی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف احتجاج کیا۔

بھوپال: کانگریس کارکنان کا بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج

یہ احتجاج مرکزی اور صوبائی حکومت کے خلاف کیا گیا جس میں صوبے میں لگاتار بڑھتی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔

کانگریس کارکنان کا کہنا ہے کہ صوبے میں جب کانگریس کی حکومت تھی تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 60 سے50 روپے تک تھی ۔پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت جب سے آئی ہے تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔جو اب 70سے84 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے جس پر کانگریس کارکنان نے کلکٹر کے ذریعے وزیراعظم کے نام میمورنڈم بھی دیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.