ETV Bharat / state

بھوپال: 'قومی بے روزگاری دیوس' کے موقع پر احتجاج - وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش

مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں 'قومی بے روزگاری دیوس' کے موقع پر کانگریس کارکنان اور بے روزگار نوجوانوں نے ہاتھ میں مارکشیٹ اور کٹورہ لے کر انوکھے طریقے سے احتجاج کیا۔

national unemployment day
بھوپال میں 'قومی بے روزگاری دیوس' کے موقع پر کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 5:18 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کارکنان اور بے روزگار نوجوانوں نے شہر کے نیلم پارک میں احتجاج کیا اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آج وزیر اعظم کی 70 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جس طرح سے پانی کی طرح پیسے بہایا جا رہا ہے۔ جبکہ اسی پیسے سے بے روزگاروں کے لیے روزگار کے انتظام کیے جانے چاہیے تھے۔

بھوپال میں 'قومی بے روزگاری دیوس' کے موقع پر کانگریس کا احتجاج

بتا دیں کہ مرکزی حکومت نے ہر برس دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن ان 6 مہینوں میں 12 کروڑ کے قریب نوجوانوں کا روزگار چلا گیا ہے اور وہ بے روزگار ہو چکے ہیں۔

وہیں، بھوپال مرکزی حلقے کے رکن اسمبلی عارف مسعود کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت نے ہر برس دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کی بات کہی تھی، پر حکومت نے چار روز پہلے ایک آرڈر نکالا ہے، جس میں صاف طور سے کہا گیا ہے کہ سنہ 2020 میں کسی بھی طرح کی نوکریاں نہیں دی جائیں گی۔

national unemployment day
بھوپال میں 'قومی بے روزگاری دیوس' کے موقع پر کانگریس کا احتجاج

بے روزگار نوجوانوں کا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش پر پیسہ خرچ کرنے کے بجائے نئے روزگار دلانے کی کوشش کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.