ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں پوسٹل بیلٹ باکس کھولنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کانگرس کا احتجاج - پوسٹل بیلیٹ پیپر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

مدھیہ پردیش کے بالا گھاٹ ضلع کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ایک ویڈیو میں اسٹرانگ روم میں ملازم پوسٹل بلیٹ پیر کو اپنے ہاتھوں میں لیے ہوئے نظر آرہے ہیں اس پر کانگرس نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے۔ Congress Protest And Complaint

مدھیہ پردیش میں پوسٹل بیلٹ باکس باکس کھولنے کا ویڈیو وائرل ہونے پر کانگرس کا احتجاج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 2, 2023, 12:20 PM IST

مدھیہ پردیش میں پوسٹل بیلٹ باکس باکس کھولنے کا ویڈیو وائرل ہونے پر کانگرس کا احتجاج

اندور: پوسٹل بیلیٹ پیپر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کانگریس نے انتخابی کمیشن سے اس معاملے میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگرس کی جانب سے شکایت ملنے کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بالا گھاٹ ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا گیا۔ غور طلب ہے کہ ریاست میں 17 نومبر کو 230 اسمبلی حلقوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھے جس کی گنتی اور نتائشوں کا اعلان تین دسمبر کو ہونا ہے۔ لیکن اس سے قبل ہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جو بالا گھاٹ ضلع کا بتایا جا رہا ہے جس میں کچھ ملازم اسٹرانگ روم سے پوسٹر بلیٹ پیپر کو نکال کر جمع کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ وہیں کچھ کارکنان ملازمین کی اس کارکردگی پر سوال کھڑے کر رہے ہیں اور میڈیا بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سنا جا سکتے ہیں۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کانگرس رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کو شکایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Old and new Bhopal Development نئے بھوپال میں ترقیاتی کام، پرانا بھوپال نظر انداز

کانگرس کے سینیئر رہنما ابھشیکھ منو سنگوی نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کو ایک ویڈیو پیش کی ہے جس میں صاف نظر آرہا ہے کہ جن لوگوں کو بیلیٹ پیپر کی حفاظت کے لیے ہیں۔ وہی اس کے ساتھ چڑ چھاڑ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ لہذا ایسے عہدے داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ لوگوں کا اعتماد الیکشن کمیشن پر برقرار رہے یہ ویڈیو بالا گھاٹ اسمبلی حلقوں کا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.