ETV Bharat / state

کانگریس ایم ایل اے راہل سنگھ کا استعفیٰ - مدھیہ پردیش کے دموہ اسمبلی حلقہ

کانگریس کے ایم ایل اے راہل سنگھ نے اسمبلی ضمنی انتخابات کے دوران کانگریس کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے ایم ایل اے کے عہدہ سے استعفی دے دیا

کانگریس ایم ایل اے راہل سنگھ کا استعفیٰ
کانگریس ایم ایل اے راہل سنگھ کا استعفیٰ
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 2:10 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دموہ اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے ایم ایل اے راہل سنگھ نے اسمبلی ضمنی انتخابات کے دوران کانگریس کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے ایم ایل اے کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔

راہل سنگھ نے اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر رامیشور شرما کو استعفیٰ نامہ پیش کیا ، جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

دوسری جانب راہل سنگھ ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دفتر پہنچ گئے جہاں ریاست کے بی جے پی کے سینئر رہنما موجودتھے۔

راہل سنگھ نے بی جے پی کے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: کانگریس کے رہنما کا شیوراج سنگھ چوہان کے خلاف متنازع ریمارک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.