ETV Bharat / state

'کانگریس نے وعدہ کے مطابق کسانوں کے قرض معاف نہیں کئے'

مسٹر چوہان نے کہا کہ کانگریس نے ضمنی انتخابات کے لئے آج پھر ’وچن پتر‘ جاری کیا ہے جبکہ پرانے وچن پتر میں کئے وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا۔

MP CM ON CONNGRESS
MP CM ON CONNGRESS
author img

By

Published : Oct 17, 2020, 8:19 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر وعدہ کے مطابق کسانوں کے قرض معاف نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ سابقہ حکومت نے اپنے دیگر وعدے بھی پورے نہیں کئے۔

مسٹر چوہان نے چھترپور ضلع کے ملہرا اسمبلی سیٹ کے تحت آنے والے بکسواہا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار پردھمن سنگھ لودھی کی حمایت میں انتخابی جلسہ سے خطاب کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے امیدوار اور کئی عہدیداران بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیے
کنگنا کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے پر ایف آئی آر درج

مسٹر چوہان نے کہا 'کانگریس نے ضمنی انتخابات کے لئے آج پھر ’وچن پتر‘ جاری کیا ہے جبکہ پرانے وچن پتر میں کئے وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا'۔

انہوں نے کہا 'کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے دروان دو لاکھ روپیہ تک کے کسانوں کے قرض دس دنوں میں معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اس کے مطابق 55 ہزار کروڑ روپے کی قرض معافی ہونی تھی لیکن صرف تقریباً چھ ہزار کروڑ روپے کی قرض معافی کی گئی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.