ETV Bharat / state

اندور میں کمپیوٹر بابا کا مظاہرہ - lockdown

یوپی اور مہاراشٹرا میں سنتوں کے مبینہ قتل کے خلاف کمپیوٹر بابا نے ایک روزہ دھرنا دیا۔

اندور میں کمپوٹر بابا کا  یک مظاہرہ
اندور میں کمپوٹر بابا کا یک مظاہرہ
author img

By

Published : Apr 29, 2020, 11:02 PM IST

اترپردیش کے بلندشہر اور مہاراشٹر کے پالگھر میں سنتوں کے قتل کے خلاف ان کا یہ احتجاج تھا۔

انہوں نے کہا کہ ، ان معاملات پر سخت ترین کارروائی کی جانی چاہئے اور ملک میں سادھووں کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظام ہونا چاہئے۔

کمپیوٹر بابا نے ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو ایک خط لکھ کر سنتوں کی حفاظت اور مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سے قبل انہوں نے وزیر اعظم کو متعدد خطوط بھی لکھے تھے۔

کمپیوٹر بابا نے کہا کہ ، اگر جلد ہی سنتوں کی حفاظت کے لئے کوئی سخت اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو ، آنے والے وقت میں وہ ایک بڑی تحریک چلائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.