ETV Bharat / state

دو قیدیوں کی موت پر کمیشن کا نوٹس - انسانی حقوق کمیشن

مدھیہ پردیش کے انسانی حقوق کمیشن نے شہر کے حمیدیہ ہسپتال میں داخل کرائے گئے دو قیدیوں کی موت کے معاملے میں متعلقہ حکام سے رپورٹ اور تمام ریکارڈ طلب کیا ہے۔

دو قیدیوں کی موت پر کمیشن کا نوٹس
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 10:03 PM IST

اطلاعات کے مطابق کمیشن نے مرکزی جیل کے قیدی راجو عرف راجیش (45) اور قیدی کشن جاٹو کی بیماری کی وجہ سے حمیدیہ ہسپتال میں منگل کو ہوئی موت کے معاملے میں محکمہ جیل کے پولیس ڈائریکٹر جنرل اور دیگر متعلقین سے رپورٹ اور تمام ریکارڈ طلب کیا ہے۔

Intro:Body:

News 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.