ETV Bharat / state

آر ایس ایس کے دفتر سے سکیورٹی ہٹانے پر دگ وجئے چراغ پا - سکیورٹی

ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت نے دارالحکومت بھوپال میں راشٹریہ سویم سیوک کے دفتر سے سکیورٹی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دگ وجئے سنگھ
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 3:28 PM IST

کمل ناتھ حکومت کے اس فیصلے پر کانگریس پارٹی کے ہی سینیئر رہنما دگ وجئے سنگھ ناراض ہو گئے۔
انہوں نے ٹویٹ کر وزیرا علی سے مطالبہ کیا ہے کہ سیکورٹی انتظام دوبارہ بحال کریں۔
دگ وجئے سنگھ نے ٹویت کر کہا:'بھوپال میں آر ایس ایس دفتر سے سیکورٹی ہٹانا درست نہیں ہے۔ میں وزیر اعلی کمل ناتھ سے گزارش کرتا ہوں کہ فوری دوبارہ سیکورٹی دینے کا بندوبست کرنے کے حکم دیں'۔
غورطلب ہے کہ گزشتہ رات آر ایس ایس دفتر کے سمی دھا بھون پر تعینات ایس اے ایف کے جوانوں کو ہٹا لیا گیا تھا۔
یہاں پر 2009 سے ایس اے ایف کو تعینات کیا گیاتھا۔

  • भोपाल राष्ट्रीय स्वयं सेवक संघ कार्यालय से सुरक्षा हटाना बिल्कुल उचित नहीं है मैं मुख्य मंत्री कमल नाथ जी से अनुरोध करता हूँ कि तत्काल पुन: पर्याप्त सुरक्षा देने के आदेश दें।

    — digvijaya singh (@digvijaya_28) April 2, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سمی دھا کے سامنے لگا ایس اے ایف کا ٹینٹ اچانک دیررات 09.30 بجے ہٹنا شروع ہو گیا اور رات 11 بجے تک سبھی جوان اپنا سامان سمیٹ کر چلے گئے۔
غورطلب ہے کہ اس سے قبل دگ وجئے سنگھ نے کہا تھا کہ آر ایس ایس ایک ثقافتی تنظیم ہےتو اسے مجھ سے بیر کیوں ہیں؟میں بھی تو ہندو ہیں'۔
انہوں نے کہا تھا کہ'' بی جے پی کے پاس ہندو مسلم کے علاوہ کوئی مدعا نہیں ہے۔ بی جے پی مجھ سے ڈرتی ہے۔بھوپال پارلیمنٹ سیٹ پر مجھے کوئی خظرہ نہیں ہے'۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.