کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچاؤ کے لیے مدھیہ پردیش میں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ ریاست کے تمام اسکولوں میں یکم سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسیز 15 نومبر تک مکمل بند رہیں گی۔
سرکاری معلومات کے مطابق اس کے ساتھ ہی 9 سے 12 ویں جماعت تک کے سبھی اسکول جزوی طور سے کھلے رہیں گے۔ باقاعدہ کلاسیں نہیں چلیں گی، آن لائن درس و تدریس کی سرگرمیاں پوری طرح جاری رہیں گی۔
بھوپال: افسانوی مجموعہ 'داستان رنگ' کا رسم اجرا
تمام اسکولوں کو صحت و حفاظت سے متعلق ایس او پی/گائیڈلائن کی پیروی لازمی ہوگی۔