ETV Bharat / state

خون نہ ملنے کی وجہ سے بچہ ہلاک - بچے

مدھیہ پردیش کے داموہ علاقے میں ایک 8 سالہ بچہ کی موت ہو گئی جب بلڈ بینک نے خون دینے سے انکار کر دیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 1:18 PM IST

بچے کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ ' ہم نے 1200 روپے جمع کروائے تھے لیکن پھر بھی ہمیں بلڈ بینک کی طرف سے خون مہیا نہیں کرایا گیا'۔
حالانکہ ایک سول سرجن نے بتایا کہ 'بچے کو نازک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹر نے بچے کو دوسرے اسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا لیکن وہ لوگ بچہ کو لے کر نہیں گئے'۔

تحقیقات سے پتا چلا ہے کی بچہ کو 'سیویرے انیمیہ' ہو گیا تھا جس میں لال خون کی کمی ہو گئی اور بچہ کو سانس لینے میں دقت ہو رہی تھی۔اس بچہ کو ایسی نازک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔

ڈاکٹر ممتا تیموری جو اسپتال میں سول سرجن ہیں انہوں نے کہا ہے کہ میں تحقیقات کروں گا کہ ڈیوٹی کے وقت کون عملہ موجود تھا اور اصل میں کیا ہوا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.