ETV Bharat / state

Shivraj Singh Shared Freedom Fighter Story مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ نے انقلابیوں کے قصے سنائے

author img

By

Published : Sep 4, 2022, 2:03 PM IST

ملک کو آزاد ہوئے 75 برس ہو گئے مگر آج بھی جب کوئی تحریک آزادی میں اپنی جان نثار کرنے والے انقلابیوں کے قصے سناتا ہے تو ماحول حب الوطنی کے رنگ میں رنگ جاتا ہے۔ بھگت سنگھ نے کہا تھا کہ میں ڈرپوک نہیں۔ اگر ملک کے لیے شہید ہوتا ہوں تو پھر مجھ جیسے کئی بھگت سنگھ اس ملک کو آزاد کرانے کے لیے پیدا ہوں گے۔ Chief Minister Share Freedom Fighter S tory

Shivraj Shared Freedom Fighter Story
Shivraj Shared Freedom Fighter Story

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے ثقافتی اور اخلاقی تربیتی ادارے کے افتتاح کے موقع پر طلباء کو تحریک آزادی کے انقلابیوں کے قصے سنائے۔ جس کی وجہ سے پورا مجمع حب الوطنی کے رنگ میں رنگ گیا۔ ملک کو آزاد ہوئے 75 برس ہو گئے مگر آج بھی جب کوئی تحریک آزادی میں اپنی جان نثار کرنے والے انقلابیوں کے قصے سناتا ہے تو ماحول حب الوطنی کے رنگ میں رنگ جاتا ہے۔ Chief Minister Madhya Pradesh Shivraj Singh Chouhan Shared Freedom Fighter Story

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ نے انقلابیوں کے قصے سنائے

یہ بھی پڑھیں:

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان جب صنعتی شہر اندور کے ثقافتی اور اخلاقی تربیتی ادارے کے افتتاح کے موقع پر پہنچے تو انہوں نے طلباء کو تحریک آزادی کے مجاہدین کے قصے سنائے جس سے پورا مجمع حب الوطنی کے رنگ میں ڈوب گیا
شیو راج سنگھ چوہان نے طلباء کو بتایا کہ کس طرح چندر شیکھر آزاد نے خود کو گولی سے اڑا کر شہید کر لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ تمہیں بھگت سنگھ کے اس جذبے کو سلام کرنا چاہیے کہ جب ان کے دوستوں نے انہیں آزاد کرانے کے لیے تیار کیا گیا منصوبہ بھگت سنگھ کو سنایا تو بھگت سنگھ نے کہا کہ میں ڈرپوک نہیں۔ اگر ملک کے لیے شہید ہوتا ہوں تو پھر مجھ جیسے کئی بھگت سنگھ اس ملک کو آزاد کرانے کے لیے پیدا ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.