ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کمل ناتھ نے دی دیوالی کی مبارک باد

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ریاست کی عوام کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

author img

By

Published : Oct 27, 2019, 10:29 AM IST

کمل ناتھ نے دی دیوالی کی مبارک باد

کانگریس کے سینیئر رہنما و مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے دیوالی کے موقع پر ریاست کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیوالی روشنی کا تہوار ہے جو ہماری زندگی میں توانائی اور جوش کو بڑھاتا ہے۔

کمل ناتھ نے دی دیوالی کی مبارک باد
انھوں نے مزید کہا ہے کہ بھارتی تہذیب اور ثقافت سے جڑا یہ تہوار سچائی کا پیغام دیتا ہے۔اس تہوار کو ہمیں روایتی انداز میں منانا چاہیے اور اس موقع پر اس بات کا بھی خیال رکھیں کی اپنے گھر روشن کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے گھر میں روشنی ہوجائے اس طرح کی کوشش سب کو کرنا چاہیے۔

Intro:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ریاست مدھیہ پردیش کی عوام کو دیوالی کے موقع پر دی مبارکباد ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نہیں دیوالی کے موقع پر ریاست مدھیہ پردیش کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیوالی کاتہوار ہماری زندگی میں روشنی کا تہوار ہو اور ہماری زندگی میں ایک نئی توانائی اور جوش کو بڑھاتا ہے ۔بھارتی تہذیب اور ثقافت سے جڑا یہ تہوار رونق اور جو سے بھرا ہوتا ہے ۔اس تہوار کو ہمیں روایتی انداز میں منانا چاہیے ہمارے گھر کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی خیال رکھے کی اپنے گھر روشن کرنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے گھر میں روشنی ہو اس طرح کی کوشش سب کو کرنا چاہیے ۔

بائٹ ۔کمل ناتھ ۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی ریاست مدھیہ پردیشConclusion:ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ کا عوام کو دیوالی کے موقع پر پیغام ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.