ETV Bharat / state

Promotion of Urdu Language: مدھیہ پردیش میں اردو زبان کی فروغ کے لئے مہم - بھوپال میں اردو زبان کی فروغ

بھوپال میں اردو زبان کی فروغ Promotion of Urdu Language اور اردو اساتذہ کی تقرری کو لے کر مسلسل مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کے تحت اردو تنظیموں Urdu Organizations کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ اردو ہی بھارت ہے اور بھارت ہی اردو ہے۔ اردو ہی گنگا جمنی تہذیب ہے۔

Promotion of Urdu Language: مدھیہ پردیش میں اردو زبان کی فروغ کے لئے مہم

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 5:44 PM IST

اردو تنظیموں Urdu Organizations کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ جس طرح سلطان جہاں، سکندر بیگم، رانی کملا پتی، رانی لکشمی بائی، قدوسیہ بیگم سمیت دیگر بھارت کی بیٹیاں ہیں، اسی طرح اردو بھی بھارت کی ایک بیٹی ہے لیکن آج جس طرح لوگ اپنی بیٹی کے ساتھ ناانصافی کرتے ہیں، ان کا گلا گھونٹتے ہیں، ٹھیک اسی طرح اردو کے ساتھ بھی کر رہے ہیں۔ اردو کے ساتھ انصاف کرنے کی ضرورت ہے۔

Promotion of Urdu Language: مدھیہ پردیش میں اردو زبان کی فروغ کے لئے مہم

انہوں نے کہا کہ اردو کو بچانے کے لیے مثبت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ یہ انتہائی افسوس ناک ہے کہ بھارت کی آزادی کے بعد سے مسلسل اردو کو مٹانے کی سازش Conspiracy to Eliminate Urdu کی جارہی ہے۔ اردو پڑھنے پڑھانے والوں کے حقوق کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اردو کو ذریعہ معاش سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اردو کے ذریعے جو اپنے گھر چلاتے تھے وہ بھی آج پریشان نظر آ رہے ہیں۔ اردو ٹیچروں Urdu Teachers کو تنخواہ وقت پر نہیں مل رہی ہے۔

ذمہ داران کا کہنا ہے کہ مدرسوں میں عہدے خالی پڑے ہیں اس کو پُر نہیں جا رہا ہے۔ اردو کے نصاب Urdu Syllabus نہیں مل رہے ہیں۔ اداروں کا تعاون روک دیا گیا ہے جبکہ اردو نے آزادی کی جدوجہد میں جو کردار ادا کیا وہ کسی سے چھپا نہیں ہے۔ وہ اردو ہی تھی جس نے مجاہدین آزادی کے دلوں میں 'سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے' کی ذریعے جوش بھرنے کا کام کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اردو ہی تھی، جس نے ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی آپس میں ہے بھائی بھائی کے ذریعے آپسی بھائی چارے کو مضبوط کرنے کا پیغام دیا۔ آج بھی اردو تہذیب اور سماج میں تال میل کو برقرار رکھنے اور عام بول چال میں مٹھاس بننے کا کام کرتی ہے۔ آج اردو کی جو صورتحال ہے آپ بخوبی جانتے ہیں۔ اس پر ہمیں کچھ بولنے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اردو زبان کو فروغ دینا ہی مقصد: اردو اکادمی

انہوں نے مزید کہا کہ آج لوگ اردو پڑھنا نہیں چاہتے، بہت سارے والدین اپنے بچوں کو اردو پڑھانا نہیں چاہتے ہیں۔ تمام صوبوں میں اردو کو درس و تدریس سے جوڑنے کی ضرورت ہے۔ جہاں اردو ریاست کی دوسری زبان Urdu Language ہے، اس کو صرف کاغذی طور پر نہیں بلکہ زمینی سطح پر نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.