ETV Bharat / state

'بارشیں' کی رونمائی - نصرت مہدی

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم بزم شاہد اختر کے زیر اہتمام اوشابھووریہ کاشعری مجموعہ 'بارشیں' منظرعام پر آیا۔

اوشا
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 3:01 AM IST

اس موقع پر مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی سیکرٹری نصرت مہدی نے اوشا بھووریہ کی کتاب "بارشیں" پر اظہار خیال کیا اور بتایا اوشا بھووریہ ایک سینئر شاعرہ ہے اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اردو اور ہندی کی مقبول شاعرہ ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہے اور کئی ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکی ہے-

نصرت مہدی نے کہا کہ "بارشیں"میں اوشا بھوریہ نے اپنا جوہر دکھایا ہے انہوں نے اپنی کتاب میں حالات حاضرہ پر بات کی ہے اور گنگا جمنی تہذیب ان کے اشعار میں دیکھنے کو ملتا ہے

شاعرہ اوشا بھووریہ نے کہا کہ انہوں نے اپنے کتاب "بارشیں" میں زندگی کے ہر لمحے میں جو بارش ہوتی ہے اسے کاغذ پر اتارنے کی کوشش کی ہے- اور اس میں زندگی کے ہر لمحے کو سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

واضح رہے کہ اوشا بھووریہ کی اب تک نو کتابیں منظر عام پر آ چکی ہے جس میں اوشا بھووریہ نے غزلوں، گیتوں کے ساتھ بھوپال کی بیگمات پر بھی اپنی کتاب لکھ چکی ہے-

اوشا بھووریہ نے اپنی اس کتاب "بارشیں" میں ان کی اپنی پوری زندگی کو پیش کیا ہے۔

Intro:بھوپال کی تنظیم بزم شاہد اختر کے زیر اہتمام ایک شام خوشاب دوریاں کے نام منعقد کی گئی جس میں ان کی کتاب "بارشیں" غزلوں کا مجموعہ کی رسم اجرا کیا گیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی تنظیم بزم شاہد اختر نے ممبئی کی شاعرہ اوشا بھووریہ کی کتاب "بارشیں"غزلوں کا مجموعہ کا اجراء عمل میں آیا-

اس موقع پر مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی سیکرٹری نصرت مہدی نے اوشا بھووریہ کی کتاب "بارشیں" پر اظہار خیال کیا اور بتایا اوشا بھووریہ ایک سینئر شاعرہ ہے اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اردو اور ہندی کی مقبول شاعرہ ہے اور ان کی کئی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہے اور کئی ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکی ہے- ان کا نام تعریف بھی ہے اور قابل قبول بھی, ان کی کتاب "بارشیں"میں انہوں نے اپنا جوہر دکھایا ہے انہوں نے اپنی کتاب میں حالات حاضرہ پر بات کی ہے اور گنگا جمنی تہذیب ان کے اشعار میں دیکھنے کو ملتا ہے

وہی اپنی کتاب بارشیں کے تعلق سے اوشا بھووریہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کتاب "بارشیں" میں زندگی کے ہر لمحے میں جو بارش ہوتی ہے اسے کاغذ پر اتارنے کی کوشش کی ہے- اور اس میں زندگی کے ہر لمحے کو سمیٹنے کی کوشش کی ہے-

واضح رہے کہ اوشا بھووریہ کی اب تک نو کتابیں منظر عام پر آ چکی ہے جس میں اوشا بھووریہ نے غزلوں, گیتوں کے ساتھ بھوپال کی بیگمات پر بھی اپنی کتاب لکھ چکی ہے- اوشا بھووریہ نے اپنی اس کتاب "بارشیں" میں ان کی اپنی پوری زندگی کو پیش کیا ہے-

بائٹ- نصرت مہدی........ سیکرٹری, ایم پی اردو اکیڈمی
بائٹ- اوشا بھووریہ........ شاعرہ

Conclusion:تنظیم بزم شاہید اختر کے ذریعے کتاب ”بارشیں” کا اجراء عمل میں آیا-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.