ETV Bharat / state

Launch of Book 'Lafzon ki goonj' in Indore: اندور میں کتاب 'لفظوں کی گونج' کا اجرا

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں مولانا ابوالکلام آزاد اکادمی نے کتاب لفظوں کی گونج کا اجرا کیا۔ اس موقع پر ایک مقامی مشاعرہ بھی منعقد کیا گیا۔ Mushaira in Indore

Launch of Book Lafzon ki goonj in Indore
اندور میں کتاب 'لفظوں کی گونج' کا اجراء
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 3:07 PM IST

اندور: مولانا ابوالکلام آزاد اکیدمی نے مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں کتاب ''لفظوں کی گونج'' کا اجرا کیا۔ اس کے بعد ایک مقامی مشاعرہ بھی منعقد ہوا، جس میں مقامی شعرا نے اپنا کلام پیش کیا۔ Anniversary of Maulana Abul Kalam Azad

ویڈیو

ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم، بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی کے موقع پر منعقدہ اس پروگرام میں شہر کے معزز لوگوں نے مولانا آزاد کو یاد کیا۔

وہیں ماہرین نے مولانا ابوالکلام کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد تحریک آزادی کے عظیم مجاہد تھے اس کے علاوہ قرآن کی تفصیل کے ساتھ ساتھ ماڈل ایجوکیشن تعلیم کی معلومات میں اپنی منفرد شخصیات کے لیے بھی پہچانے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Mehfil Mushaira Organized in Delhi: صاحب آباد میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

ملک بھر میں شاعری کی محفل سجی تھی مگر کورونا کی وجہ سے ان میں مزید کمی دیکھی جا رہی تھی مگر اب کورونا کا اثر کم ہونے کے ساتھ ہی شاعری کی محفل بھی پروان چڑھنے لگی ہے۔

مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی کے موقع پر اندور کے تاریخی محلے جس سے نامور شعرا مرحوم راحت اندوری اپنا پہلا گھر کہا کرتے تھے، ایک وقفہ کے بعد وہاں شعرو سخن کی محفل سجی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.