ETV Bharat / state

بلائنڈ جوڈو کھلاڑیوں نے نیشنل چیمپیئن شپ میں بازی ماری

مدھیہ پردیش کے جوڈو بلائنڈ ایسو سی ایشن کے تمام جوڑو کھلاڑیوں کو نیشنل لیول پر کھیلنے کے لیے حیدرآباد بھیج گیا تھا۔

بلائنڈ جوڑو کھیلاڑیوں نے نیشنل چیمپیئن شپ میں بازی ماری
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 2:27 PM IST

مدھیہ پردیش کے 15 جوڑو بلائنڈ کھلاڑیوں نے جیت حاصل کی اور گولڈ، سیلور اور برانز کے ساتھ ہی بیسٹ پیلیئر کا ایوارڈز بھی اپنے نام کیا۔

بلائنڈ جوڑو کھیلاڑیوں نے نیشنل چیمپیئن شپ میں بازی ماری

جوڑو بلائنڈ ایسوسی ایشن کے تمام کھیلاڑی حیدرآباد میں منعقدہ قومی سطح کے مقابلے میں شامل ہوئے۔ یکم نومبر تا 4 نومبر تک جاری یہ پروگرام میں مدھیہ پردیش کے 15 بلائنڈ جوڈو کھلاڑیوں نے گولڈ سلور اور برانز سمیت بیسٹ پیلیئر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔

یاد رہے کہ ان میں چند کھیلاڑی 24 اکتوبر سے لندن میں کامن ویلتھ گیمس میں حصہ لینے کے لیے گئے تھے۔اور وہاں پر بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ مدھیہ پردیش کے کھلاڑیوں کو بیسٹ پیلیئر کا ایوارڈز بھی ملا ہے۔

بھوپال کی سواتی شرما اور ہوشنگ آباد کے رتیش کیر کو بیسٹ پیلیئر کا ایوارڈز ملا ہے۔

Intro:मध्यप्रदेश जुडो ब्लाइंड एसोसिएशन ने सभी ब्लाइंड जूडो खिलाड़ियों को नेशनल खेलने के लिए1 से 4 नंबर तक हैदराबाद भेजा था जिसके चलते मध्य प्रदेश के 15 जूडो ब्लाइंड खिलाड़ियों ने बाजी मारी है और गोल्ड सिल्वर ब्रॉन्ज सहित बेस्ट प्लेयर का आवार्ड भी मध्यप्रदेश के खिलाड़ियों ने अपने खाते में किया हैंBody:बताया जा रहा है इनमें से कुछ खिलाड़ी 24अक्टूबर से हुए लंदन में कॉमनवेल्थ गेम में भी गए थे और वहां पर भी बाजी मार विश्व में मध्यप्रदेश का नाम ऊंचा किया था उसके बाद हैदराबाद में हुए नेशनल गेम में खेलने गए जिसके चलते उन्होंने मध्यप्रदेश का नाम भारत में भी ऊंचा किया, यहाँ दो मध्यप्रदेश के खिलाड़ियों को बेस्ट प्लेयर का अवार्ड भी मिला जिसमें एक महिला खिलाड़ी व एक पुरुष खिलाड़ी है, पुलिस पुरुष खिलाड़ी का नाम रितेश कीर है जो मध्यप्रदेश के होशंगाबाद के रहने वाले हैं,Conclusion:वहीं महिला खिलाड़ी का नाम स्वाति शर्मा है जो मध्यप्रदेश के राजधानी भोपाल की रहने वाली है, मध्य प्रदेश से लगभग पंद्रह खिलाड़ी नेशनल खेलने गए थे जिन्होंने अपने खेल के अनुसार अलग अलग मेडल जीते,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.