ETV Bharat / state

بی جے پی کو اب بھی جیت کی توقع - BJP leaders and workers are still looking forward to the Delhi elections.

دہلی اسمبلی انتخابات کے رجحانات میں عام آدمی پارٹی یکطرفہ طور پر کامیابی حاصل کررہی ہے، لیکن بی جے پی قائدین اور کارکنوں کو دہلی انتخابات سے توقعات اب بھی نظر آرہے ہیں۔

بی جے پی کو اب بھی جیت کی توقع
بی جے پی کو اب بھی جیت کی توقع
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 2:19 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:47 PM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے دہلی الیکشن کے پیش نظر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کے رجحانات میں کئی ایسی سیٹیں موجود ہیں، جن پر عآپ اور بی جے پی کے امیدواروں کے بیچ 100،200 کے درمیان ووٹوں کا فرق ہے۔

بی جے پی کو اب بھی جیت کی توقع۔ویڈیو
شیو راج سنگھ نے یہ بھی کہا کہ پچھلی بار کے مقابلے میں ہمارے ووٹوں کی شرح میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اور اگر ہم نشستوں کی بات کریں تو وہ بھی پچھلی بار کے مقابلے میں کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔

Intro:दिल्ली इलेक्शन के रुझानों में आम आदमी पार्टी एकतरफा जीत हासिल करती हुई नजर आ रही है...लेकिन बीजेपी नेताओं और कार्यकर्ताओं को अब भी दिल्ली इलेक्शन से उम्मीदें दिखाई दे रही है... पूर्व सीएम शिवराज सिंह चौहान ने भी दिल्ली इलेक्शन को लेकर बयान दिया है...

Body:पूर्व सीएम शिवराज सिंह चौहान का कहना है कि अभी रुझान हैं कई सीटों पर 100 से 200 वोटों के बीच का अंतर चल रहे हैं...
आगे बोलते हुए शिवराज ने कहा हमारा वोट प्रतिशत पिछली बार की तुलना में 10 फीसदी बढ़ा है और सीटों की बात करें तो वह भी पिछली बार की तुलना में कई गुना बढ़ी है...

Conclusion:वहीं कांग्रेस के दिल्ली इलेक्शन के सूपड़ा साफ होने पर शिवराज ने कहा कांग्रेस का तो खाता तक नहीं खोल पाई है...

बाइट, शिवराज सिंह चौहान पूर्व मुख्यमंत्री
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.