ETV Bharat / state

بی جے پی کے رکن اسمبلی کی کورونا مثبت - مہیندر ہارڈ یا کی کورونا رپورٹ مثبت

اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی کی کوروناوائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیندر ہارڈ یا کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 1:10 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیندر ہارڈ یا کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

ریاست کے صنعتی شہر جہاں کورونا کے مریضوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر مہیندر ہارڈ یا کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اندور میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی کی کوروناوائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے

اس رپورٹ کے بعد انہوں نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی اور ساتھ ہی گزارش کی کہ جو بھی ان کے رابطے میں آئے ہیں وہ اپنی کورونا کی جانچ کروالیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق وہ اپنے آپ کو کچھ وقت کے لیے آئی سولیٹ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ جلد صحت یاب ہوکر عوام کے درمیان ہوں گے۔

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیندر ہارڈ یا کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے بی جے پی کے رکن اسمبلی مہیندر ہارڈ یا کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے

واضح رہے کہ اس کے علاوہ چیف میڈیکل دفتر میں بھی دو ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اندور میں اب تک 13 ہزار سے زیادہ کورونا سے متاثر مریض سامنے آئے ہیں وہیں 402 لوگوں کی موت بھی درج ہوئی ہے۔

اس سے قبل بھارتی جنتا پارٹی کے موجودہ وزیر تلسی سلاوٹ اور سابق رکن اسمبلی جی توجی راتیں بھی کورونا سے متاثر ہو گئے تھے، اور وہ ہسپتال سے شفایاب ہو کر گھر بھی لوٹ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.