ETV Bharat / state

BJP Leader Rameshwar Sharma بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کا متنازعہ بیان - سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ کو ذہنی دیوالیہ

بھوپال کے بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی رامیشورشرما نے متنازع بیان بازی کرتے ہوئے کانگریس کے سینئرلیڈر دگ وجے سنگھ کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ اورعارف مسعود کو سمی کارکن قراردیا ہے۔ ان کے بیان کی کانگریس نے کڑی مذمت کی ہے۔ BJP Leader Rameshwar Sharma

بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کا متنازعہ بیان

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 6:33 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی رامیشور شرما نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے۔ انہوں نے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کو ذہنی دیوالیہ اور عارف مسعود کو سمی کا کارکن قرار دیا۔BJP Leader Rameshwar Sharma Makes Controversial Statement In Bhopal In Madhya Pradesh

میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے رکن اسمبلی رامیشور شرما نے دگ وجے سنگھ کے بارے میں کئی غیر ذمہ دارانہ باتیں کہی۔ اس دوران انہوں نے دگ وجے سنگھ کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ اور پاکستان نواز کہا۔ اس دوران انہوں نے کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے انہیں سمی کا رکن قرار دیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کا متنازعہ بیان

بی جے پی کے رہنما کے متنازع بیان پر عارف مسعود فینس کلب کے صدر عبدالنفیس کی قیادت میں کانگریس کونسلرز اور مرکزی کانگریس کے کارکنان جہانگیر آباد پولیس اسٹیشن پہنچے اور تھانہ انچارج کو ایک درخواست دی جس میں کہا گیا کہ رامیشور شرما نے عارف مسعود خلاف نامناسب تبصرہ کیا ہے۔ رکن اسمبلی عارف مسعود کے شبیہ کو خراب کرنے اور انہیں سمی جیسی تنظیم سے جوڑنے کی بات رامیشور شرما کی ذریعہ کہی گئی ہے۔ یہ بہت ہی سنگین تبصرہ ہے اس پر معاملہ درج کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں؛Rajasthan Political Crisis کانگریس صدر کے لیے گہلوت پہلی پسند نہیں، سچن پائلٹ دہلی روانہ

عبدالنفیس نے مزید کہا کہ رامیشور شرما کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے، انہوں نے حلقہ اسمبلی کے عوام سے چندہ کی اپیل کی تاکہ وہ رقم بی جے پی ریاستی صدر بی ڈی شرما کو دیں تاکہ وہ دماغی طور پر بیمار رکن اسمبلی کا اچھے ڈاکٹر کے ذریعہ علاج کراسکیں۔ BJP Leader Rameshwar Sharma Makes Controversial Statement In Bhopal In Madhya Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.