ETV Bharat / state

شنکر لال وانی اندور سے بی جے پی کے امیدوار نامزد - سمترا مہاجن

مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا ۔ شنکر لال وانی اندور سے لوک سبھا حلقہ کے لئے مقابلہ کریں گے۔ مدھیہ پردیش سے بی جے پی اپنے 28 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرچکی تھی۔

Shankar lal Vani
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 2:59 AM IST

مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا ۔ شنکر لال وانی اندور سے لوک سبھا حلقہ کے لئے مقابلہ کریں گے۔ مدھیہ پردیش سے بی جے پی اپنے 28 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرچکی تھی۔

Shankar lal Vani

واضح رہے کہ صوبے میں 28 امیدواروں کا اعلان بھارتی جنتا پارٹی کر چکی تھی بس اندور ہیں کے امیدوار کا نام بچا تھا

اندور کی سیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کا مسلسل 30 سال سے قبضہ ہے اس لئے اس حلقہ سے انتخابی امیدوار کو منتخب کرنے میں بی جے پی کو دشواری پیش آرہی تھی۔

کیونکہ یہاں کی سیٹ بی جے پی کی جیتی ہوئی مانی جاتی ہے اس لئے وہ ایسا امیدوار تلاش کررہی تھے جو اس نشست کو محفوظ رکھے۔ اپنے نام کا اعلان ہوتے ہی شنکر لال وانی نے مندر جاکر پوجا کی اور اندور سے 8 مرتبہ رکن پارلیمنٹ رہیں لو ک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کے گھر جاکر ان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر رکن اسمبلی رمیش میں دولا نے کہا کہ ہماری پارٹی چھوٹے سے چھوٹے کارکنوں کو بھی ٹکٹ دے دیتی جبکہ کچھ پارٹیاں اپنا امیدوار دولت مندوں کو ہی بنادتی ہیں۔

شنکر لال وانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہاں پارٹی نے مجھے ذمہ داری دی ہے میں اور میری پارٹی کے کارکنان مل کر اس بار بھی جیت کر نریندر مودی جی کو دوبارہ سے وزیراعظم بنائیں گے۔

Intro:اندور سے شنکر لال وانی ہونگے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کو لمبے وقت کے انتظار کے بعد صوبے کی آخری امیدوار کےروپ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے شنکر لال وانی کا اعلان کر دیا
واضح رہے کہ صوبے میں 28 امیدواروں کا اعلان بھارتی جنتا پارٹی کر چکی تھی بس اندور ہیں کے امیدوار کا نام بچا تھا

جہاں پر بھارتی جنتا پارٹی کا مسلسل 30 سال قبضہ رہا ہے یہاں سے بھارتی جنتا پارٹی کو اپنا امیدوار کا انتخاب کرنے میں بڑی دشواری ہو رہی تھی کیونکہ کیا یہاں سیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیتی ہوئی مانی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ یہ سلسلہ جاری رکھنا چاہتی تھی اور ایک ایسا نام تلاش رہی تھی جس پر کسی کو شبہ نہ ہو اور وہ نام انکو شنکر لال وانی کے روپ میں مل گیا
امیدواری کا اعلان ہوتے ہی شنکر لال وانی نے جہاں مندر جاکر پوجا ارچنا کی وہی لو ک سبھا اسپیکر اندور سے 8 بار کی سانسد سمترا مہاجن کے گھر جاکر آشرواد بھی لیا

وہی اندور لوک سبھا انتخاب کے پر بھاری روکنا اسمبلی رمیش میں دو لا نے کہا کہ ہماری پارٹی چھوٹے سے چھوٹے کارکنوں کو بھی ٹکٹ دے دیتی اور جہاں کچھ پارٹیاں اپنا امیدوار دھننا سیٹو کو ہی اپنا امیدوار بناتی ہے
(کانگریس پارٹی کا نام لیے بغیر کہا) ہم سب مل کر شنکر لال وانی کو جتا کر دوبارہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بنائیں گئے

شنکر لال وانی نے میڈیا سے بات کی تو بتایا کہ یہاں پارٹی نے مجھے ذمہ داری صوفی ہے میں اور میری پارٹی کے کارکنان مل کر اس بار بھی جیت کر نریندر مودی جی کو دوبارہ سے وزیراعظم بنائیں گے

Conclusion:اب اندور میں شنکر لال وانی بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار ہیں تو وہیں کانگریس کے امیدوار پنکج سنگوئی ہے ایک جیتی ہوئی بھارتی جنتا پارٹی اور 8 بار شکست کھائی ہوئی کانگریس ہے اب دیکھنا ہے اس بار انتخاب کیا رنگ دکھاتے ہیں اور کس کو اندور سے سانسد بنا تے ہیں یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.