ETV Bharat / state

Madrasa students returned home from CWC: مدارس کے طلباء چائلڈ ویلفیئر سینٹر سے رہا - بچے بھوپال میں تعصب کا شکار

پورنیہ کے دس طلبا ایک استاد کے ساتھ بھوپال کے مدرسہ میں داخلہ کے لیے آرہے تھے، تبھی بچوں سمیت استاد کو پولیس نے گرفتار کرکے سی ڈبلیو سی (چائلڈ ویلفیئر سینٹر) کے حوالے کردیا تھا۔ Madrasa students returned home from CWC

مدارس کے طلباء چائلڈ ویلفیئر سینٹر سے رہا

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 8:25 PM IST

بھوپال: بہار کے پورنیہ کے دس طلباء مدرسہ کے استاد محبوب عالم کے ہمراہ سات جون کو بہار کے پورنیہ سے بھوپال کے مدرسے میں داخلہ کے سلسلے میں آ رہے تھے تبھی بیرا گڑھ ریلوے پولیس نے انہیں گرفتار کر کے سی ڈبلیو سی (چائلڈ ویلفیئر سینٹر)کے حوالے کردیا تھا- مدرسہ کے استاد پر بچوں کو اغوا کرنے کا الزام لگایا گیا تھا لیکن جب بچوں کے والدین بہار کے پورنیہ سے بھوپال سی ڈبلیو سی میں حاضر ہوئے تو ان کے دستاویزات کی جانچ کی گئی، لیکن والدین کی بچوں سے ملاقات کرانے سے انکار کردیا گیا- انہیں بہار سی ڈبلیو سی کے حوالے کردیا گیا۔ اور اب بہار سی ڈبلیو سی تمام دستاویزات کی جانچ کرنے کے بعد بچوں کو ان کے والدین کے ہمراہ گھر کے لیے روانہ کردیا ہے۔

بہار پورنیہ کے سماجی کارکن ڈاکٹر امتیاز احمد کہتے ہیں کہ کہ پورنیہ بہار سے 10 بچے بھوپال اس لیے ان کے والدین نے بھیجے تھے تاکہ وہ وہاں پر مدرسے میں رہ کر تعلیم حاصل کر سکیں- مگر یہ بچے بھوپال میں تعصب کا شکار ہوئے اور ایک لمبی قانونی لڑائی اور جدوجہد کے بعد سبھی بچوں کو سی ڈبلیو سی نے والدین کے حوالے کیے انہوں نے کہا ہم اس کام میں جن لوگوں نے بھی تعاؤن کیا ہیں- ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں- خصوصی طور پر مدھیہ پردیش جمیعت علماء کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بھوپال سے بہار تک قانونی لڑائی میں ہماری ہر قدم مدد کی-

مدارس کے طلباء چائلڈ ویلفیئر سینٹر سے رہا

وہیں مدھیہ پردیش جمیت علماء کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہا کہ بہار کے بچے جو تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھوپال آئے تھے انہیں متعصبا رویہ کے سبب مشکلات کا سامنا کرنا پڑا- سی ڈبلیو سی اور بیرا گڑھ ریلوے پولیس کے منفی رویے کے سب بچوں کو ایک لمبے وقت تک والدین سے دور چائلڈ لائن میں رہنا پڑا میں رہنا پڑا-

جمعیت علماء اس معاملے کو لے کر قانونی لڑائی لڑے گی- ساتھ ہی ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں وہ افسران جنہوں نے بہار کے بچوں کو ان کی تعلیمی حق سے محروم کیا ہے ان کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی بچے کو اس کے تعلیمی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکے- اسی کے ساتھ ہم مذہب پر دیش حکومت سے یہ بھی مطالبہ کریں گے کی وہ بہار پورنیہ میں ایک وفد کو بھیجے تاکہ وہاں کے لوگ مدھیہ پردیش میں تعلیم کے لیے اپنے بچوں کو بھیجنے کے لیے پھر سے ذہن بنا سکیں- سی ڈبلیو سی کا منفی رویہ بہت خوبصورت تھا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے-

یہ بھی پڑھیں: Madhya Pradesh Waqf Board Election: مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے انتخابات کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.