ریاست مدھیہ پردیش کی سیاست میں چل رہی سیاسی ڈرامے کے درمیان سابق وزیر بھوپندر سنگھ بھوپال پہنچ گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق بھوپندر سنگھ اپنے ساتھ 19 کانگریسی رکن اسمبلی کے استعفی لے کر آئے ہیں۔
اس دوران بھوپندر سنگھ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'کانگریس کے غرور کی وجہ سے آج اس کے ساتھ یہ صورت حال ہے پیدا ہوئی ہے' ۔
وہی دوسری جانب بھوپندر سنگھ نے جیوتی رادتیہ سندھیا کے بی جے پی میں شامل ہونت کو لے کر کہا کہ 'یقینی طور پر سندھیا کو بی جے پی میں آنے کا فائدہ ملے گا' سندھیا بہت ہی مقبول اور طاقتور رہہنما ہیں۔