ETV Bharat / state

بھوپال: کورونا کے مریض کی صحتیابی پر ڈکٹر نے کیا کہا - بھوپال

لندن سے گھر واپس آئی ایک خاتوں اور اس کے والد کا کوورنا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا، جس کے بعد انہیں بھوپال کے ایمس ہسپتال میں آئیسولیشن میں رکھا گیا تھا۔

mp
mp
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 1:11 PM IST

ریاست مدھیا پردیش کے بھوپال کی رہنے والی ایک خاتون جو لندن سے واپس آئی تھی، بھوپال کی پہلی کووڈ انیس متاثرہ تھی۔اب اس خاتون اور ان کے والد جو ایک صحافی ہیں ان کا کووڈ ٹیسٹ منفی پایا گیا ہے اور انہیں گھر بھیج دیا گیا ہے۔

بیٹی اور والد دونوں کا جب کووڈ انیس ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا تو انہیں بھوپال کے ایمس ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

بھوپال ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سرمن سنگھ کہتے ہیں 'یہ خاتوں اور ان کے والد جو ایک صحافی ہیں، دونوں کوورنا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے، جس کے بعد انہیں علاج کے لیے ایمس میں داخل کیا گیا تھا'۔

دونوں باپ بیٹی کا ٹیسٹ مثبت آنے سے پہلے والد نے 20 مارچ کو مدھیا پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی پریس کانفرینس میں شرکت کی تھی، جس کے کچھ دن بعد ہی والد اور بیٹی دونوں کا ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ اس شخص کی بیٹی کچھ ہی دن پہلے لندن سے واپس لوٹی تھی وہ وہاں پر وکالت کی پڑھائی کر رہی ہیں۔

بھوپال کے صوبائی کمشنر کلپنا شریواستو نے کہا 'یہ دونوں باپ بیٹی اب کووڈ انیس کے ٹیسٹ میں منفی پائے گئے ہیں، اب یہ صحتیاب ہیں اسلیے انہیں ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.