ETV Bharat / state

بھوپال: جمعہ کے موقع پر کورونا گائیڈ لائن کے مطابق عبادتوں کا اہتمام - مدھیہ پردیش

ماہ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر بھوپال میں کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے مساجد میں نماز ادا کی گئی اور ملک و دنیا سے کووڈ کے خاتمہ کے لیے دعا کی گئی۔

بھوپال: جمعہ کے موقع پر کورونا گائیڈ لائین کے مطابق عبادتوں کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 9:48 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سمیت اندور، جبل پور اور دیگر شہروں میں آج شام سے ’ویکینڈ کرفیو‘ کو نافذ کردیا گیا جو 19 اپریل کی صبح 6 بجے تک جاری رہے گا۔ شہر کی تمام سڑکوں کو بیریکیڈ سے بند کردیا گیا اور سڑکیں سنسان ہوگئیں۔

بھوپال: جمعہ کے موقع پر کورونا گائیڈ لائین کے مطابق عبادتوں کا اہتمام

قبل ازیں جمعہ کے موقع پر مسلمان حکومت کی جانب سے نافذ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے مساجد میں محدود تعداد میں نماز ادا کی۔ تمام مساجد میں بہت کم لوگوں نے جمعہ کی نماز ادا کی۔

مساجد میں مسلمانوں نے محدود تعداد میں نماز ادا کی۔ نماز کی ادائیگی کے دوران ماسک کا استعمال کیا گیا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھا گیا۔ مساجد کو قبل ازیں سینیٹائز بھی کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ نماز جمعہ کے موقع پر کورونا کے خاتمہ کے لیے دعا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.