ETV Bharat / state

بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع

دارالحکومت بھوپال میں سالانہ 72واں عالمی تبلیغی اجتماع 22, 23 ,24, 25 نومبر کو منعقد ہوگا، جس کی تیاریاں بھوپال کے گھاسی پورہ میں شروع کردی گئی ہے-

بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 8:57 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے 72 ویں سالانہ تبلیغی اجتماع کے لیے کھانسی پورہ ایٹ کھڑی میں تیاریاں شروع کردی گئی ہے -

بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع

چونکہ ابھی زمین گیلی ہے اس لیے رواں ہفتے میں سوکھنے کے بعد کام میں تیزی آئے گی - فی الحال پیڑوں کی کٹائی چھٹی کے لئے والنٹیئر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں -

وہی پی ایچ ای محکمہ کے ذریعے بھی کام شروع کر دیا گیا ہے بھوپال کاعالمی تبلیغی اجتماع 22 نومبر کے بعد فجر شروع ہوگا اور 25 نومبر کو دوپہر تقریبا بارہ بجے دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا-

اس سال بھوپال کے عالم تبلیغی اجتماع میں 15سے 16لاکھ کے قریب لوگوں کی شمولیت کی امید بتائی جارہی ہے جس کے چلتے اب 100اکڑنے میں پنڈال لگایا جائے گا اور تین سے ساڑھے تین سو ایکڑ میں پارکنگ کا انتظام کیا جا رہا ہے- تاکہ استما میں آنے والے لوگوں کو کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے-

Intro:دارالحکومت بھوپال میں میں سالانہ نہ 72واں عالمی تبلیغی اجتماع 22, 23 ,24, 25 نومبر کو ہوگا منعقد جس کی تیاریاں یا بھوپال کے گھاسی پورہ میں شروع کردی گئی ہے-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے 72 ویں سالانہ تبلیغی اجتماع کے لیے کھانسی پورہ ایٹ کھڑی میں تیاریاں شروع کردی گئی ہے - چونکہ ابھی زمین گیلی ہے ہے اس لیے رواں ہفتے میں سوکھنے کے بعد کام میں تیزی آئے گی - فی الحال پیڑوں کی کٹائی چھٹی کے لئے والنٹیئر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں - وہی پی ایچ ای محکمہ کے ذریعے بھی کام شروع کر دیا گیا ہے بھوپال کاعالمی تبلیغی اجتماع 22 نومبر کو بعد فجر شروع ہوگا اور 25 نومبر کو دوپہر تقریبا بارہ بجے دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا-
وہی اس سال بھوپال کے عالم تبلیغی اجتماع میں 15سے 16لاکھ کے قریب لوگوں کی شمولیت کی امید بتائی جارہی ہے جس کے چلتے اب 100اکڑنے میں پنڈال لگایا جائے گا اور تین سے ساڑھے تین سو ایکڑ میں پارکنگ کا انتظام کیا جا رہا ہے- تاکہ استما میں آنے والے مجھے لوگوں کو کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے-

بائٹ- عتیق الرحمن ......... میڈیا انچارج ج اجتماع کمیٹی

Conclusion:دارالحکومت بھوپال میں 72 ویں عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں شروع-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.