ETV Bharat / state

بھوپال: نوجوان شاعر کا بہترین نعتیہ کلام - تلاوتِ قرآن

مدھیہ پردیش کے ضلع دموں کے نوجوان شاعر اور نعت خواں تابش نیّر نے رمضان المبارک میں نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا۔

نوجوان شاعر کا بہترین نعتیہ کلام
نوجوان شاعر کا بہترین نعتیہ کلام
author img

By

Published : May 21, 2020, 11:36 PM IST

رمضان المبارک میں جہاں نماز اور تلاوتِ قرآن کا دور جاری ہے وہیں کچھ لوگ نعت شریف اور حمد پڑھ کر بھی اپنی طریقے سے اللہ اور اس کے رسول کو یاد کرتے ہیں۔

تابش نیّر کا نعتیہ کلام، ویڈیو

اس سلسلے کی ایک کڑی بھوپال کی نوجوان شاعر اور نعت خواں تابش نیّر ہیں جنہوں نے اپنی خوبصورت آواز میں نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.