طالبات کا کہنا ہے کہ 'یہ ضروری نہیں ہے کہ ہم نعرے لگا کر احتجاج کریں۔ ہم الگ الگ طرح سے جیسے مصوری، موسیقی اور شاعری وغیرہ سے بھی احتجاج کرکے اپنی آواز حکومت تک پہنچا سکتے ہیں-'
طالبات کا کہنا ہے حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے نئی نئی پالیسیاں لا رہی ہے۔ وہ بے روزگاری، نئی پالیسوں اور بولنے کی آزادی چاہتے ہیں-