ETV Bharat / state

ہنی ٹریپ کے الزام میں چار افراد گرفتار

author img

By

Published : Sep 19, 2019, 3:17 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:08 AM IST

خبر ملنے پر پولیس نے فوری كارروائی كرتے ہوئے ملزموں كو اپنی حراست میں لے لیا۔

Police arrests four persons alleged in honey trapping

ریاست بھوپال كے شہر اندور میں پولیس نے چار لوگوں كو گرفتار كیا ہے، پولیس كو یہ خبر ملی تھی كے یہ لوگ ہنی ٹریپینگ كر رہے ہیں، اور ان پر پہلے بھی كافی مقدمے درج كیے ہوئے تھے۔

پولیس كو خبر ملتے ہی فورا كاروائی كرتے ہوئے ان تین لوگوں كو گرفتار كیا گیا، ان میں دو خاتون اور ایك مرد شامل ہے۔

پولیس كا كہنا ہے: 'ہم نے ان پر ایك مقدمہ درج كیا ہے، جس میں ان پر سیاستدانوں كو دھمكی دے كر ان سے پیسے وصول کرنے كا الزام ہے'۔

سی ایس پی گوند پورہ امیت كمار نے نامہ نگاروں كو بتایا: 'ہم نے تین لوگوں پر ہنی ٹریپنگ كا مقدمہ درج كیا ہے، ہم اس مقدمے بارے آپ كو مزید تفصیلات سے بھی روبرو كروائیں گے۔ اور كہا كہ یہ ملزم ابھی پولیس كی حراست میں ہیں'۔

پولیس لگاتار ایسے جرم كو كم كرنے كی كوشش میں مصروف رہتی ہیں۔ لیكن آج حال یہ ہے كہ جرائم كی وارداتیں كم ہونے كا نام نہیں لے رہی ہیں۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/bhopal-police-detains-3-women-1-man-for-alleged-involvement-in-honey-trapping-cases20190919051855/

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.