ETV Bharat / state

بھوپال: ریلوے اسٹیشن پر اردو زبان میں بورڈ لگانے کا مطالبہ - promotion of urdu language

بھوپال میں مدھیہ پردیش جمعیت علماء نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھوپال کے ریلوے اسٹیشن کی نئی عمارت پر ہندی انگریزی کے ساتھ اردو میں بھی ہدایت تحریر کی جائے۔

ریلوے اسٹیشن پر اردو زبان میں بورڈ لگانے کا مطالبہ
ریلوے اسٹیشن پر اردو زبان میں بورڈ لگانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 4:27 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لمبے عرصے سے مدھیہ پردیش جمعیۃ علماءہند اردو زبان کے فروغ اور اس کی بقا کے لیے لگاتار کام کرتی آ رہی ہے جس کے تحت سرکاری اسکولوں میں اردو اساتذہ کی تقرری سے لے کر زندگی کے ہر شعبے میں اردو زبان کے فروغ کے لیے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

جمعیت علماء ہند کا کہنا ہے کہ حال ہی میں بھوپال کے ریلوے اسٹیشن کی نئی عمارت کی تعمیر کی گئی ہے اور اس کا افتتاح بھی کر دیا گیا ہے لیکن اس عمارت پر بھوپال اسٹیشن کا جو بورڈ لگایا گیا ہے اس سے اردو زبان کو ہٹا دیا گیا ہے جبکہ سرکاری عمارتوں جس میں ہسپتالوں ایئر پورٹ اور ریلوے اسٹیشن میں اردو کے بورڈ کا استعمال ہوتا آ رہا تھا۔

ریلوے اسٹیشن پر اردو زبان میں بورڈ لگانے کا مطالبہ

مدھیہ پردیش جمعیت علماۓ ہند کا مطالبہ ہے کہ حکومت اردو کو فراموش نہ کرے بلکہ اسے عام کرے اور جلد سے جلد بھوپال ریلوے اسٹیشن پر بھی اردو زبان میں تحریر کردہ بورڈ نصب کیا جائے۔

Intro:بھوپال بھی مدھیہ پردیس جمیعت علماء نے اٹھائی آواز بھوپال کے ریلوے اسٹیشن کی نئی عمارت پر ہندی انگریزی کے ساتھ اردو میں بھی لکھی ہو تحریر-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لمبے عرصے سے مدھیہ پردیش جمعیۃعلماءہند اردو زبان کے فروغ اور اس کی بقا کے لیے لگاتار کام کرتی آ رہی ہے- جس کے تحت سرکاری اسکولوں میں اردو اساتذہ کی تقرری سے لے کر زندگی کے ہر شعبے میں اردو زبان کے فروغ کے لیے مطالبہ کیا جا رہا ہے -
جمیعت علماء ہند کا کہنا ہے کہ حال ہی میں بھوپال کے ریلوے اسٹیشن کی نئی عمارت کی تعمیر کی گئی ہے- اور اس کا افتتاح کر دیا گیا ہے لیکن اس عمارت پر بھوپال اسٹیشن کا جو بورڈ لگایا گیا ہے اس سے اردو زبان کو ہٹا دیا گیا ہے جبکہ سرکاری عمارتوں جس میں ہسپتالوں ایئر پورٹ اور ریلوے اسٹیشن میں اردو کے بورڈ کا استعمال ہوتا آ رہا تھا-

مدھیہ پردیش جمیعت علماۓ ہند کا مطالبہ ہے کہ حکومت اردو کو فراموش نہ کرے بلکہ اسے عام کرے اور جلد سے جلد بھوپال ریلوے اسٹیشن پر بھی اردو کا بوٹ بورڈ لگایا جائے-

بائٹ-محمد عمران ہارون .....سیکریٹری جمعیت علماء ہند بھوپال

Conclusion:بھوپال ریلوے اسٹیشن پر اردو بورڈ لگائے جانے کا مطالبہ-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.