ETV Bharat / state

Bhopal Gas Tragedy Widows Wait For Pension: گیس متاثرہ بیوہ خواتین پریشان، پینشن کا مطالبہ - مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال

بھوپال میں گیس متاثرین کو حکومت کی جانب سے پینش دی جاتی ہے، لیکن ان کی پینشن 2019 سے حکومت نے بند کر دی تھی جس کے بعد ان خواتین نے لگاتار حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھے اور احتجاج کیا تب جا کر حکومت نے ان کی پینشن بحال کی تھی، لیکن پچھلے چار مہینے سے ان خواتین کی پینشن بند ہے۔ Bhopal Gas Tragedy Widows Wait For Pension

گیس متاثرین بیوہ خواتین پریشان، پینشن کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 5:10 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہوئے گیس حادثے میں لاکھوں جانیں چلی گئی تھی۔ اس حادثے میں جن خواتین نے اپنے شوہر کو کھویا تھا انہیں حکومت کی جانب سے پینشن دی جاتی ہے۔ جس سے ان خواتین کو زندگی گزر بسر کرنے میں مدد ملتی ہے، لیکن ان کی پینشن 2019 سے حکومت نے بند کر دی تھی جس کے بعد ان خواتین نے لگاتار حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھے اور احتجاج کیا تب جا کر حکومت نے ان کی پینشن بحال کی تھی، لیکن پچھلے چار مہینے سے ان خواتین کی پینشن بند کر دی گئی جس سے ان کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کو لے کر ان خواتین نے بھوپال میونسپل کارپوریشن پر احتجاج کیا۔Bhopal Gas Tragedy Widows Wait For Pension

گیس متاثرین بیوہ خواتین پریشان، پینشن کا مطالبہ

ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تو پینشن کا پیسہ دیا جا رہا ہے پر منسیپل کارپوریشن کی بے حسی کے چلتے بے سہارا خواتین کے اکاؤنٹ میں پینشن نہیں ڈالی جا رہی ہے۔ وہیں ان خواتین کو میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اور بھی کئی پریشانیاں درپیش آرہی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے 30 اگست 2021 کو ان خواتین کی پینشن دوبارہ شروع کی تھی اور انہیں پینشن ملنے لگی تھی، مگر پھر ان خواتین کی پینشن کو پچھلے چار مہینے سے بند کرکے ان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھوپال: علاج نہ ملنے سے گیس متاثرین پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.