ETV Bharat / state

Death of cows in Berasia Gaushala: بھوپال کے گئو سیوا بھارتی گئوشالہ میں 70 سے زائد گایوں کی موت - Cow found dead in BJP leader's gaushala

بھوپال کے بیرسیہ میں واقع گئو سیوا بھارتی گئو شالہ Death of cows in Berasia Gaushala میں 70 سے زائد گایوں کی موت سے ہندوں تنظیمیں برہم۔

بھوپال کے گئو سیوا بھارتی گئوشالہ میں 70 سے زائد گایوں کی موت

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:47 PM IST

مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال کے بیرسیہ میں واقع ایک گئو شالہ میں ساٹھ سے زائد گایوں کی موت کا معاملہ Death of cows in Berasia Gaushala سامنے آیا ہے۔

اس معاملے کے سامنے آنے کے بعد ہندو تنظیموں نے گؤشالہ کے مالک کے خلاف آج جم کر احتجاج کیا جس کے بعد موقع پر پہنچے بھوپال ضلع کلکٹر اویناش لوانیا نے حالات کا جائزہ لیا اور گئو سیوا بھارتی گئو شالہ کے مالک پر کارروائی شروع کردی، گئو شالہ بی جے پی کے لیڈر نرملا شانڈیلیا کی بتائی جا رہیCow found dead in BJP leader's gaushala ہے۔

اس سلسلے میں مقامی باشندہ وجے مالویہ نے بتایا کہ اس گؤشالہ میں دو سو سے زائد گائے مردہ پائے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گؤشالہ میں کئی دنوں سے گائے مری ہوئی تھی جس کی بدبو باہر آنے کے بعد انہوں نے پولیس سے شکایت کی، پولیس کے ساتھ جب ہم لوگوں نے یہاں آکر دیکھا تو گئو سیوا بھارتی گئو شالہ کے احاطے میں اور آس پاس کے کھیتوں میں بڑی تعداد میں گائے مری پڑی تھی۔ کئی جگہ تو انہیں کنواں بنا کر ڈال دیا گیا ہے۔

وہیں مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ گئو شالہ نرملا شانڈیلیا کا Cow found dead in BJP leader's gaushala ہے اور اس کا تعلق برسر اقتدار جماعت بی جے پی سے ہے، اس سے پہلے بھی اس گئو شالہ میں گایوں کے مرنے کی شکایت ہم لوگوں نے پولیس سے کی تھی جس کے بعد بی جے پی کے رہنما نرملا شانڈیلیا نے ہم لوگوں پر ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دے کر خاموش کردیا تھا۔

ویڈیو

وہیں بھوپال کلکٹر اویناش لاوانیا نے بتایا کہ گئو سیوا بھارتی گئو شالہ ایک نجی گئو شالہ ہے Death of cows in Berasia Gaushala اور اس کا نظام نرملا شانڈیلیا دیکھتی ہیں۔ ابتدائی جانچ میں بے ضابطگی پائی گئی ہے جس کو دیکھتے ہوئے ان سے گئو شالہ کا انتظام لے لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی گئوشالہ میں ابھی بھی بہت سے گائے ہیں جن کا کیمپ لگاکر طبی جانچ کرانے کا احکام جاری کیا ہے۔ اور جن گایوں کی موت ہوئی ہے ان کا پوسٹ مارٹم کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے، تاکہ گایوں کے مرنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

گائے کو مارنے کے معاملے میں نرملا شانڈیلیا کے خلاف معاملہ درج کیاگیا ہے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جارہی ہے۔
جب کلکٹر سے پوچھا گیا کہ ابتدائی جانچ میں اب تک کتنی گایوں کے مرنے کی بات سامنے آئی ہے، تو کلکٹر اویناش لاوانیا نے بتایا کہ ابھی اس پر کام جاری ہے، لیکن ان کی تعداد ساٹھ سے ستر کے درمیان ہوگی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.