ETV Bharat / state

بھوپال: گھریلو تشدد کے بڑھتے واقعات پر ایڈوکیٹ سریتا راجانی سے گفتگو - کورونا وائرس

لاک ڈاؤن کے دوران بھوپال میں گھریلو تشدد کے معاملات عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ پیش آرہے ہیں۔ اس سلسلے میں کونسلر ایڈوکیٹ سریتا راجانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی اور مختلف وجوہات پر روشنی ڈالی۔

ایڈووکیٹ سریتا راجانی
ایڈووکیٹ سریتا راجانی
author img

By

Published : May 28, 2020, 4:27 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے سبب سبھی آفس، اسکول اور دیگر دفاتر بند ہیں اور لوگ گھروں میں ہی رہ کر کام کر رہے ہیں جس کے مدنظر گھریلو تشدد کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔

گھریلو تشدد میں کہیں میاں بیوی میں جھگڑے ہو رہے ہیں تو کبھی بچوں کے موبائل زیادہ استعمال کرنے پر ہنگامہ ہو رہا ہے جبکہ بہت سے گھروں میں لاک ڈاؤن کے تحت لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں جس کے سبب معاشی حالات خراب ہوگئے ہیں -

ایڈووکیٹ سریتا راجانی سے گفتگو

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کونسلر ایڈوکیٹ سریتا راجانی نے کہا اس لاک ڈاؤن میں عام دنوں کے مقابلے الگ طرح کے معاملات پیش آرہے ہیں اور ان سب معاملات کو لاک ڈاؤن کے چلتے ہم فون پر ہی کونسلنگ کر ان نپٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.