ETV Bharat / state

Bhopal Administration Instructions: بھوپال انتظامیہ کا ویکسین لگوانے کے ساتھ کووڈ گائیڈ لائن پرعمل کرنے کا مشورہ

بھوپال ضلع انتظامیہ Bhopal District Administration نے اپیل کی ہے کہ کورونا کی تیسری لہر Corona Third Wave جیسے کسی مسئلہ یا خدشہ کو ملحوظ رکھ کر کورونا سے بچاؤ کی تمام ضروری تدابیر پر عمل کریں۔ ماسک لگائیں، ہاتھوں کو وقت وقت پر صاف کریں اور سماجی فاصلہ Social Distancing بنائے رکھیں۔

ویکسین لگانے کے ساتھ کورونا سے بچاو کی تمام تدابیرلازمی اپنائیں

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 7:36 PM IST

Updated : Dec 5, 2021, 8:11 PM IST

بھوپال ضلع انتظامیہ Bhopal District Administration نےکہا کہ کورونا ویکسین Corona Vaccine ضرور لگوائیں یہی بچاؤ کا سب سے کارگر طریقہ ہے۔

ویکسین لگانے کے ساتھ کورونا سے بچاو کی تمام تدابیرلازمی اپنائیں

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں انتظامیہ نے عوام سے اپیل کیاہے کہ کورونا کی تیسری لہر Corona Third Wave کے خدشہ کو ملحوظ رکھ کر کورونا سے بچاؤ کی تمام ضروری تدابیر پر عمل کریں۔ ما سک لگائیں، ہاتھوں کو وقت وقت پر صاف کریں اور ضروری فاصلہ Social Distancing بنائے رکھیں۔

انتظامیہ نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ Corona New Variant Omicron کے معاملے سامنے آرہے ہیں۔ ابھی ہمارے ملک بھارت میں بھی اس کے کچھ مریضوں کی ملنے کی اطلاع ہے۔ ایسے میں احتیاط انتہائی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Corona Virus in Noida :نوئیڈا میں ایک ہی دن میں 9 کیس سے دہشت

ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ نے ریاست کے باشندگان سے یہ اپیل کی ہے کہ کورونا کی ویکسین Corona Vaccine ضرور لگوائیں۔ دسمبر تک ویکسین کی دونوں خوراک ریاست کے تمام شہریوں کو لگانا ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ کیونکہ ویکسین ہی واحد کورونا سے بچاؤ کا کارگر طریقہ ہے۔ تاہم ابھی عوامی پروگراموں پر روک نہیں لگے گی، لیکن انفیکشن روکنے کے تمام ضابطوں اور احتیاط پر عمل ریاست کی عوام ضرور کرے۔

Last Updated : Dec 5, 2021, 8:11 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.