ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا کَل اجین سے آگر مالوا ضلع کی طرف روانہ ہوگی

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جمعرات کے روز اجین سے آگر مالوا ضلع کی طرف روانہ ہوگی۔ بھارت جوڑو یاترا 4 دسمبر کو راجستھان کے جھالاواڑ ضلع میں داخل ہوگی۔ Bharat Jodo Yatra in Ujjain

بھارت جوڑو یاترا کَل اجین سے آگر مالوا ضلع کی طرف روانہ ہوگی

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 12:46 PM IST

بھوپال: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت والی 'بھارت جوڑو یاترا' آج مدھیہ پردیش کے اجین میں آرام کرے گی۔ پارٹی کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، یاترا کل اجین سے آگر-مالوا ضلع کی طرف روانہ ہوگی۔ قبل ازیں راہل گاندھی نے شری مہاکلیشور مندر میں درشن کرنے کے بعد اجین میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔ راہل گاندھی کی یاترا 4 دسمبر کو راجستھان کے جھالاواڑ ضلع میں داخل ہوگی۔ Bharat Judo Yatra Rest Day in Ujjain

راہل گاندھی ایک دسمبر کو آگر-مالوا کے کاسی بردیہ پہنچیں گے۔ 3 دسمبر کو شری گاندھی اس ضلع کے مہودیا سے لالہکھیڈی تک کا سفر کریں گے جبکہ 4 تاریخ کو یاترا لال کھیڑی سے راجستھان کے جھالاواڑ ضلع میں داخل ہوگی۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 7 ستمبر کو کنیا کماری سے شروع ہوئی ہے جو مختلف ریاستوں سے ہوتی ہوئی آج مدھیہ پردیش پہنچی ہے۔ وہ کُل 150 دن کی یاترا کے بعد کشمیر تک جائیں گے۔ اس دوران کل 3570 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا مدھیہ پردیش میں داخل

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.