ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra in MP بھارت جوڑو یاترا اندور سے اجین روانہ - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بھارت جوڑو یاترا اندور سے اجین کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔ اندور میں ایک دن قیام کرنے کے بعد بھارت جوڑو یاترا آج صبح 6 بجے اگلی منزل کے لیے سفر پر نکل چکی ہے۔ یاترا صاویر کے راستے ہوتے ہوئے اجین میں داخل ہوگی اور پھر وہاں سے اگرمالوہ ہوتے ہوئے راجستھان میں داخل ہو گی۔ Bharat Jodo Yatra in Indore

Bharat Jodo Yatra in MP
Bharat Jodo Yatra in MP
author img

By

Published : Nov 28, 2022, 12:11 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایک دن بھارت جوڑو یاترا قیام کے بعد اگلے سفر کے لیے روانہ ہوئی۔ Bharat Jodo Yatra in Indore۔ اندور سے بھارت جوڑو یاترا کی اجین روانگی عمل میں آئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی کنیاکماری سے کشمیر تک نکالی جارہی بھارت جوڑو یاترا کے اندور میں ایک دن قیام کرنے کے بعد اگلی منزل کے لیے صبح 6 بجے نکل چکی ہے۔ یہ یاترا صاویر کے راستے ہوتے ہوئے اجین میں داخل ہوگی اور پھر وہاں سے اگرمالوہ ہوتے ہوئے راجستھان میں داخل ہوگی۔ اندور میں ایک دن قیام کے دوران جہاں بھارت جوڑو یاترا کا گرمجوشی سے استقبال ہوا وہیں گزشتہ شب راہل گاندھی اور دیگر سینئر رہنماؤں نے اجلاس کو خطاب بھی کیا۔ Bharat Jodo Yatra departs from Indore to Ujjain

یہ بھی پڑھیں:

بتا دیں کہ راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کنیا کماری سے کشمیر تک نکل رہی ہے۔ وہ مہاراشٹر کے راستے ہوتے ہوئے مدھیہ پردیش میں 23 نومبر کو برہانپور کھنڈوا، کھرگون ہوتے ہوئے اندور پہنچی ہے جس کی تیاریوں کو لے کر کانگریسی کارکنان نے حتمی شکل دے دی تھی۔ یہاں ایک بڑا جلسہ منعقد ہوا جس میں کئی سینئر لیڈران نے بھی اجلاس کو خطاب کیا جس میں سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ بھی شریک ہوئے۔ وہیں اس سے قبل گزشتہ شب 73ویں یوم دستور کے موقع پر راہل گاندھی نے ڈاکٹر بابا بھیم راؤ امبیڈکر کی جائے پیدائش پر جاکر خراج عقیدت پیش کیا تھا اور اجلاس کو خطاب کیا تھا۔ بھارت جوڑو یاترا تقریباً تین ہزار سات سو کلو میٹر طے کرے گی۔ راہل ابھی تک تقریباً 2200 سو کلو میٹر کا سفر طے کرچکے ہیں اور ابھی بھی یاترا جاری ہے۔ Bharat Jodo Yatra 81th Day

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.