ETV Bharat / state

بیتول: ڈی ایس پی نے سبزی فروش کی مدد کی

ڈی ایس پی سنتوش کمار پٹیل نے بتایا کہ 'وہ صبح کے وقت لاک ڈاؤن کے دوران گشت کررہے تھے۔ تبھی گنج کے علاقے میں ریلوے پل کے قریب ایک نوجوان ٹھیلے پر سبزیاں بیچنے جا رہا تھا۔ ٹھیلہ کا وزن زیادہ تھا اور وہ گاڑی کو اوپر کی طرف دھکیل نہین پا رہا تھا۔'

بیتول: ڈی ایس پی نے سبزی فروش کی مدد کی
بیتول: ڈی ایس پی نے سبزی فروش کی مدد کی
author img

By

Published : May 4, 2020, 3:41 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے بیتول میں گشتی کے دوران ایک سبزی فروش کی مدد کرنے کے لئے ڈی ایس پی نے اس کے ٹھیلے کو دھکا لگایا۔

ڈی ایس پی سنتوش کمار پٹیل نے بتایا کہ 'وہ صبح کے وقت لاک ڈاؤن کے دوران گشت کررہے تھے۔ تبھی گنج کے علاقے میں ریلوے پل کے قریب ایک نوجوان ٹھیلے پر سبزیاں بیچنے جارہا تھا۔ ٹھیلہ کا وزن زیادہ تھا اور وہ گاڑی کو اوپر کی طرف دھکیل نہین پا رہا تھا۔'

ڈی ایس پی نے فورا کار سے نیچے اتر کر اس نوجوان کی مدد کی اور ٹھلے کو دھکا دیا۔

اس کے علاوہ ڈی ایس پی نے سبزی فروش سے پھل بھی خریدے اور اس کا حوصلہ بڑھایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'یہ ایک ایسا وقت ہے جب ہم سب کو مل کر ٖغریبوں کی مدد کرنی چاہئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.