ETV Bharat / state

بھوپال: اوقاف شاہی کے ذریعے قبرستان میں شجرکاری - اردو نیوز بھوپال

بھوپال کے بڑا باغ قبرستان میں شجرکاری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ قبرستان کو سنوارنے کا کام شاہی اوقاف انجام دے رہی ہے۔

auqaf e shahi tree planting in qabristan bhopal
شجرکاری
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 8:55 AM IST

Updated : Jun 25, 2021, 10:37 AM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 123 قبرستان ہوا کرتے تھے مگر اب چند ہی قبرستان بچے ہیں جن میں دفنانے کا کام جاری ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہیں میں بھوپال کا بڑا باغ قبرستان ہے، جہاں ایک وقت میں کوئی سہولیات نہیں تھی۔ مگر شاہی اوقاف کے متولی صبا علی پٹودی کی کوششوں سے کورونا وبا کے بیچ میں مرنے والوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے اس قبرستان میں جنازہ شیڈ، غسل کے لئے جگہ اور نماز پڑھنے کے لئے انتظام کیا گیا۔

ساتھ ہی اب اس قبرستان میں چاروں طرف شجر کاری کی جا رہی ہے تاکہ قبرستان میں ہریالی قائم رہے۔

مزید پڑھیں:

دین اسلام میں کوئی زبردستی نہیں: مولانا کلب جواد

وہیں دارالحکومت بھوپال کی اوقاف شاہی نے طے کیا ہے کہ جس طرح قبرستانوں پر قبضہ ہوتا جا رہا ہے، اسے دیکھتے ہوئے اب شاہی اوقاف سبھی قبرستانوں کی بانڈری وال پر شجر کاری کرے گی تاکہ ان قبرستانوں کو قبضہ سے بچایا جا سکے۔

Last Updated : Jun 25, 2021, 10:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.