ETV Bharat / state

Ashley E muashra دینی تعلیم و اصلاح معاشرہ پروگرام کا انعقاد - حافظ محمد اسماعیل بیگ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمیعت علماءہند بھوپال کے زیر اہتمام دینی تعلیم و اصلاح معاشرہ پروگرام منعقد کیا گیا جس سے شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی نے خطاب کیا ۔Ashley E muashra

دینی تعلیم و اصلاح معاشرہ پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 8:31 PM IST

بھوپال : جمعیت علماء ضلع بھوپال مدھیہ پردیش کی زیرنگرانی جلسہ اصلاح معاشرہ و دینی تعلیمی بورڈ کا پروگرام خصوصی طور پر مستورات کے لئے منعقد کیا گیا۔ جس نے سینکڑوں کی تعداد میں محلہ و اطراف کی مستورات میں شرکت کی۔Ashley E muashra Programme Held In Bhopal

جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوئی۔ اس موقع پر حافظ محمد اسماعیل بیگ صدر جمیعت علماء ضلع بھوپال مستورات کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ کائنات کی سب سے حسین تخلیق اللہ نے آپ کو بنایا ہے۔ کائنات کی کی خوبصورتی اور موقع آپ سے ہیں اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے اور اسلام نے آپ کو مکمل حیات زندگی عطا کی ہیں۔

دینی تعلیم و اصلاح معاشرہ پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہاکہ دشمنان اسلام آپ کو گمراہ کر کے آپ کی عزت کے ساتھ کھلواڑ کرنا چاہتے ہیں لیکن اگر آپ اپنے عقیدوں کو مضبوط کر لیں تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو گمراہ نہیں کر سکتی،اس کے لئے آپ کو اپنی گودوں کو واقعی تربیت گاہ بنانا پڑے گا اور اپنی نسلوں کے دین و ایمان اور ان کی عزت و آبرو کی حفاظت کے لئے آگے آنا پڑے گا۔ اس کے لئے آپ کو جمیعت علماء کا دامن پکڑ کر اس کو مضبوط کرتے ہوئے جمعیت علماء کی دینی تعلیم و اصلاح معاشرہ کی مہم کو طاقتور بنانے کے لئے خود کی اور اہل و عیال کی ذہن سازی کرنا پڑے گی جو موجودہ دور کی اولین ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Sir Syed Ahmad And Bhopal سرسید احمد خان کا بھوپال سے تعلق

جلسے کے مہمان خصوصی شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی نے خطاب کرتے ہوئے تین باتوں کی نصیحت فرمائی پہلی حقیقی مسلمان بنے ڈپلیکیٹ اور نقلی نہیں، دوسرا شادی واہ کو اسلام کے طریقے پر کرے خصوصا جہیز اور بارات کی رسموں کو بالکل ترک کر دیں، تیسرا عقائد اور ایمان کے لیے اپنے بچوں اور بچیوں کو مکاتب پر مدار سے جوڑیں۔ Ashley E muashra Programme Held In Bhopal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.