ETV Bharat / state

عارف مسعود کی پریس کانفرنس میں راکھی کی تقسیم - رکشا بندھن کٹ تقسیم

بھوپال سے رکن اسمبلی نے پہلے تو تہواروں کے دوران نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کی مخالفت کی، اور اب انہوں نے راکھی تقسیم کی ہے۔

بھوپال میں عارف مسعود کی پریس کانفرنس
بھوپال میں عارف مسعود کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 3:45 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے مرکزی اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے پہلے تو تہواروں کے دوران لگے دس دن کے لاک ڈاؤن کی مخالفت کی تھی کہ تہواروں میں لاک ڈاؤن نہ لگایا جائے، لیکن ریاستی حکومت نے اس جانب توی نہیں دی۔

بھوپال میں عارف مسعود کی پریس کانفرنس

اب عارف مسعود نے پریس کانفرنس کرکے اپنے اسمبلی حلقے میں غریب بستیوں میں رکشابندھن کٹ تقسیم کروائی اور کہا میری بہنوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ان کا تہوار کسی بھی حال میں متاثر نہیں ہوگا-

بھوپال سے رکن اسمبلی نے پہلے تو تہواروں کے دوران نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کی مخالفت کی، اور اب انہوں نے راکھی تقسیم کی ہے
بھوپال سے رکن اسمبلی عارف مسعود نے راکھی تقسیم کی

عارف مسعود نے کہا کہ رکشا بندھن ایک پاک تہوار ہے جس میں بہن اپنے بھائی کی ہاتھ پر راکھی باندھ کر اس سے تحفظ کا وعدہ لیتی ہے، اس لیے انہیں کسی طرح کی پریشانی نہ ہو اس لیے آج انہوں نے اپنے مرکزی اسمبلی حلقے میں 20 ہزار رکشا بندھن کٹ تقسیم کروائی، جس میں کٹ میں راکھی، ناریل، رومال، اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔

آج صبح سے ہی ان کے کارکنان کے ذریعہ گھر گھر رکشا بندھن کٹ پہنچا رہے ہیں تاکہ برادرران وطن اپنا تہوار منا سکیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.