ETV Bharat / state

اسٹریٹ وینڈرس کو ملنے والے قرض کی منظوری میں تاخیر نہ ہو: شیوراج - urdu news

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان سے آج اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے چیف مینیجنگ ڈائریکٹر امیش پانڈے نے ملاقات کی اور اسٹریٹ وینڈرس کے لئے نافذ قرض منصوبوں کی پوری کوشش کے ساتھ منظوری دینے کی اپیل کی۔

اسٹریٹ وینڈرس کو ملنے والے قرض کی منظوری میں تاخیر نہ ہو: شیوراج
اسٹریٹ وینڈرس کو ملنے والے قرض کی منظوری میں تاخیر نہ ہو: شیوراجاسٹریٹ وینڈرس کو ملنے والے قرض کی منظوری میں تاخیر نہ ہو: شیوراج
author img

By

Published : Feb 10, 2021, 4:55 PM IST

بھوپال:مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان سے آج یہاں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے چیف مینیجنگ ڈائریکٹر (مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ) امیش پانڈے نے ملاقات کی۔

اس دوران وزیراعلی سے امیش پانڈے سے اسٹریٹ وینڈرس کے لئے نافذ قرض منصوبوں کی پوری کوشش کے ساتھ منظوری دینے کی اپیل کی۔

سرکاری اطلاع کے مطابق خصوصی طورپر سوانیدھی یوجنا جسے وزیراعظم اسٹریٹ وینڈرس آتم نربھر نیدھی بھی کہا جاتا ہے، کے سلسلے میں تفصیل سے بات چیت ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعلی دیہی پتھ وکریتا یوجنا کے معاملوں کی منظوری اور منصوبے پر عمل درآمدگی کے بارے میں بھی بات چیت کی۔

مزید پڑھیں:

رائس ملرس کے مفاد کا تحفظ ریاستی حکومت کا فرض: شیو راج

وزیراعلی نے کہا کہ ریاستی سطح کی بینکرس کمیٹی کی آئندہ میٹنگ میں یوجنا کے تحت رقم کی تقسیم کے حالات کا تفصیل سے جائزہ لیا جائےگا۔

چوہان نے کہا کہ 'یہ غریبوں کی بہبود کا منصوبہ ہے۔ چھوٹے تاجر جو شہروں اور گاؤں میں ریڑی اور سڑک کے کنارے گمٹی یا ٹھیلا لگا کر چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہیں، انہیں آسانی سے قرض کی مدد ملے، اس کے لئے کوششیں بڑھائی جائیں۔ حال ہی میں ایسے معاملوں میں منظوری میں تاخیر ہونے کی شکایتیں کچھ ضلع میں موصول ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.