ETV Bharat / state

جرائم کی روک تھام کے لیے ایپ لانچ - بھوپال میں آئی ایپ لانچ

ملک میں بڑھتی جرائم کی واردات کے روک تھام کے لیے الگ الگ منصوبے بنائے جاتے ہیں، اسی ضمن میں بھوپال میں ایک ایپ لانچ کیا گیاہے، جو جرائم کی روک تھام میں معاون ہوگا۔

جرائم کی روک تھام کے لیے ایپ لانچ
جرائم کی روک تھام کے لیے ایپ لانچ
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 1:55 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پولیس نے ایک آئی ایپ لانچ کیا، جو جرم کی روک تھام کے لیے سڑکوں پر نصب کیے گئے سی ٹی وی کیمروں سے لنک ہوگا اور تمام طرح کے ویڈیو اس ایپ کے ذریعے شیئر کیے جاسکیں گے۔

جرائم کی روک تھام کے لیے ایپ لانچ

واضح رہے کہ بھوپال پولیس کی جانب سے آئی ایپ لانچ کیا گیا ہے۔ یہ ایپ گوگل پلے پر بھی موجود ہے۔

اس ایپ کے ذریعے لوگ اپنے آس پاس ہونے والے حادثے کے ویڈیو کو اس ایپ کے ذریعے پولیس تک پہنچاسکتے ہیں۔

اس ایپ سے عوام اپنی گلی، کوچے، آفس یا سڑک پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے فوٹیج آئی ایپ سے پولیس تک پہنچ پائیں گے جس سے وہاں ہونے والے حادثے یا جرم کی معلومات پولیس کو جلد سے جلد مل سکے گے۔

بھوپال آئی جی ارشاد ولی نے شہر کے لوگوں سے مطالبہ کیا ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ اس ایپ سے جڑیں اور اپنے علاقے میں ہونے والے حادثے یا جرم کے ویڈیو پولیس کو بھیجیں۔

آئی جی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ایپ سے جڑنے کے بعد شہروں پر نظر رکھی جاسکتی ہے، اور ساتھ ہی یہ تحفظ کے نظریہ سے بھی بہتر ثابت ہوگا۔

Intro:بھوپال میں بھوپال پولیس نے کیا آئی ایپ لانچ جرم کی روک تھام کے لیے سی ٹی وی کیمرے کے ویڈیو کیے جائیں گے شیر ۔Body:غصت بد پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال پولیس کے ذریعہ ائی ایپ لانچ کیا گیا ہے ۔یہ ایپ گوگل پلے پر بھی موجود ہے ۔اس ایپ کے ذریعے لوگ اپنے آس پاس ہونے والے حادثے کے ویڈیو کو اس ایپ کے ذریعے پولیس تک پہنچا سکتے ہیں ۔
اس ایپ سے لوک اپنی گلی ،محلے آفس یا سڑک پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے فوٹیج ائی ایپ سے پولیس تک پہنچ پائیں گے جس سے وہاں ہونے والے حادثے یا جرم کی معلومات پولیس کو جلد سے جلد مل سکے گے۔
بھوپال آئی جی ارشاد ولی نے شہر کے لوگوں سے مطالبہ کیا ہے کی لوگ زیادہ سے زیادہ اس ایپ سے جڑے اور اپنے علاقے میں ہونے والے حادثے یا جرم کے ویڈیو ہم کو بھیجے ۔انہوں نے کہا اس ایپ سے جڑنے کے بعد پولیس کے مطابق شہر کی حفاظت بہت اچھے طریقے کے ساتھ ہو پائے گی۔

بائٹ۔ارشاد ولی۔ ۔۔۔۔بھوپال آئی جیConclusion:پولیس کے ذریعے آئی ایپ کی لانچنگ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.