ETV Bharat / state

بھوپال میں 8 سالہ بچی نے فیشنیبل ماسک بنایا

بھوپال میں 8 سالہ بچی مِشٹھی سریواستو نے ایک پارٹی ویر ماسک ڈیزائن کیا ہے، جو مارکیٹ میں پائے جانے والے تین پرتوں کے ماسک سے ملتا جلتا ہے، اور یہ بہت فیشنیبل نظر آتا ہے۔

بھوپال میں 8 سالہ بچی نے فیشنیبل ماسک بنایا
بھوپال میں 8 سالہ بچی نے فیشنیبل ماسک بنایا
author img

By

Published : May 14, 2020, 4:13 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایسے فنکاروں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ ایک 8 سالہ بچی مِشٹھی سریواستو جو مختلف وقت میں تخلیقی صلاحیتوں میں لاک ڈاؤن میں گزارے ہوئے وقت کو استعمال کررہی ہے اور اس نے ایسا تخلیقی اور انوکھا کام کیا ہے۔

بھوپال میں 8 سالہ بچی نے فیشنیبل ماسک بنایا

گھر میں رہتے ہوئے مِشٹھی نے پارٹی ویر ماسک تیار کیا ہے، جو مارکیٹ میں پائے جانے والے تین پرت ماسک سے ملتا جلتا ہے، لیکن ساتھ ہی یہ کافی فیشن پسند بھی نظر آتا ہے۔

مِشٹھی نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے بارے میں بتایا کہ اس کی چھوٹی بہن کی سالگرہ جون میں ہے۔ لیکن لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کی وجہ سے وہ اسے اچھی طرح سے سلیبریٹ نہیں کر سکتی ہیں۔

تو اس نے سوچا کہ جب گھر والے بہن کی سالگرہ مناتے ہیں، تو کیوں نہ پارٹی ویر والا ماسک تیار کریں، جس کو پہن کر ہر شخص محفوظ رہے گا۔ مِشٹھی نے اسے بنانے میں اپنے والد کی مدد لی۔

وہیں یہ ماسک تین پرت ماسک کی طرح محفوظ ہے۔ جو چہرے کو آنکھوں سے ناک اور منہ تک پوری طرح سے ڈھکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ریوسیبل بھی ہے، جو بار بار سنیائٹائز کرکے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

کورونا وائرس کے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے فیشن پنڈتوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ آنے والے وقت میں بہت سے قسم کے فیشن ماسک بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے، کیونکہ لوگ اب اپنے تحفط کو لیکر زیادہ واقف ہیں۔

اس کے ساتھ ہی فیشن کے مد نظر اس طرح کے ماسک سیکیورٹی اور فیشن دونوں کے نقطہ نظر سے کافی اچھا ثابت ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.