ETV Bharat / state

Amit Shah will visit MP امت شاہ 30 جولائی کو مدھیہ پردیش کا دور کریں گے - امت شاہ 30 جولائی کو مدھیہ پردیش کا دور کریں گے

ریاست مدھیہ پردیش میں مرکزی حکومت کا کنٹرول بڑھا، تین سینیئر مرکزی وزراء کی تعیناتی کے بعد بھی مشن الیکشن پر امت شاہ کا فوکس، 60 گھنٹے میں پھر بھوپال آئیں گے امت شاہ۔ Amit Shah will visit Madhya Pradesh on July 30

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jul 28, 2023, 7:26 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے قریب اتے ہی مرکزی حکومت کے ذریعہ مدھیہ پردیش میں اپنا کنٹرول بڑھا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بدھ کی شام کو بھوپال آئے اور ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ لے کر جمعرات کی صبح روانہ ہو گئے اور پھر دو دن بعد یعنی 30 جولائی کی شام کو وہ دوبار بھوپال آنے والے ہیں۔ اس سے پہلے بدھ سے جمعرات کی صبح تک انہوں نے ریاست مدھیہ پردیش کی بھارتی جنتا پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ کئی دور کی بات چیت کی۔

امت شاہ نے مدھیہ پردیش کے لیڈروں کو یہ پیغام بھی دیا کے ریاست میں انتخابات مرکزی ٹیم کی قیادت میں ہوگا۔ اس لیے بھارتی جنتا پارٹی کے لیڈران اور کارکنان کو 100 فیصد متحد ہونا پڑے گا۔ واضح رہے کہ حال میں تین مرکزی کابینہ وزراء کو ریاست مدھیہ پردیش کہ اسمبلی انتخابات کی ذمہ داری دی گئی ہیں۔ جس میں بھوپیندر یادو انچارج، اشونی ویشنو انچارج، اور الیکشن مینجمنٹ کی کمان بھوپندر سنگھ تومر کو دی گئی ہے۔

وہیں امت شاہ بھارتی جنتہ پارٹی کے لیڈران کو پیغام دیا ہے کہ ریاست کے اسمبلی انتخابات مرکزی ٹیم کی لیڈرشپ میں ہوگا۔ ساتھ ہی انہوں نے پارٹی میں ناخوش چل رہے لیڈران اور کارکنان سے بات کرنے کی ذمہ داری بھوپیندر یادو اور اشونی ویشنو کو دی ہیں۔ شاہ نے کہا ہے کہ جن آشیرواد یاترا پانچ جگہوں سے نکالی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ یاترا اجین، ویندھیا، بندیل کھنڈ اور شہیڈول سے شروع ہوسکتی ہے۔ اور یہ یاترا کور کمیٹی کے تمام بڑے رہنماؤں کے ساتھ علاقے کے اہم رہنما بھی شامل ہو گئے۔

جن آشیرواد یاترا ستمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہورہی ہے۔ اور 20 ستمبر تک جاری رہے گی۔ یاترا کے اختتام پر ایک بہت بڑا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ جس میں وزیر اعظم نریندر مودی، جے پی نڈا، سمیت کئی بڑے لیڈران پہنچیں گے۔ امت شاہ ایک بار پھر کور کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی جنتہ پارٹی کے کارکنان سے پوچھ گچھ کا معاملہ اٹھایا۔ اس بات کے امکان ہے کہ جو لوگ پارٹی سے ناخوش ہیں انہیں بھی انتخابات میں کام مل جائے گا۔ انتخابات کے انچارج بپندر یادو اور شریک انچارج اشونی وشنو ناراض لوگوں سے بات کریں گے جنہیں مشورے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ganga Jamuna School تنظیم شکشا ادھیکار منچ کی گنگا جمنا اسکول پر رپورٹ

واضح رہے کہ امت 27 جولائی کو دہلی روانہ ہوئے تھے۔ لیکن وہ 29 کو بھوپال پہنچیں گے اور میٹنگ کے بعد اگلے دن اندور میں بوتھ کنونشن میں شرکت کریں گے، کارکنان کے اجلاس کو بھی خطاب کریں گے۔ اس حوالے سے قومی جنرل سیکرٹری کیلاش وجے ورگی نے علاقے کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی ہے تاکہ اجلاس کے سارے انتظامات بہتر ہو ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.