ETV Bharat / state

اندور میں آل انڈیا ائمہ کونسل کا احتجاج

آسام میں مسلمانوں پر تشدد اور مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف اندور میں آل انڈیا ائمہ کونسل کے کارکنان نے کمشنر دفتر پر احتجاج کیا۔

آل انڈیا ائمہ کونسل کا احتجاج
آل انڈیا ائمہ کونسل کا احتجاج
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 6:51 PM IST

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں آل انڈیا ائمہ کونسل اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے کارکنان نے کمشنر دفتر پہنچ کر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم سونپا۔

آل انڈیا ائمہ کونسل کا احتجاج

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے بعد سے ملک کی مختلف ریاستوں میں ان کی رہائی کے لیے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔

آل انڈیا ائمہ کونسل کا احتجاج
آل انڈیا ائمہ کونسل کا احتجاج

اس موقع پر مسلم نمائندہ کمیٹی کے عبدالرؤف بیلیم نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کی آزادی اور جدوجہد میں مسلمانوں کی برابر کی شرکت داری ہے۔ لہٰذا ہر شخص کو اپنی بات کہنے کا حق ہے لیکن نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے جو جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.