ETV Bharat / state

Uttarakhand Bus Accident:دہرادون سے فضائیہ کا طیارہ دوپہر میں پہنچے گا کھجوراہو،وزیر داخلہ - حادثہ میں مرنے والوں کی لاشیں بذریعہ پہنچائی جاینگی

وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اتراکھنڈ میں زخمیوں سے ملاقات کرکے ضرورت کے سبھی انتظامات کئےگئے۔فضائیہ کا طیارہ ہلاک شدگان کی لاشیں لے کر دوپہر قریب ساڑھے تین بجے کھجوراہو آئےگا۔ہلاک شدگان پنا کے 4 گاؤں کے رہنے والے تھے۔کھجوراہو آنے کے بعد سبھی لاشیں ان کے گاؤں کےلئے روانہ کی جائیں گی۔ Bodies to be Air-Lifted to Khajuraho

لاش
لاش
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 2:11 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹرنروتم مشرا نے آج بتایا ک پنا ضلع کے سبھی ہلاک شدگان کی لاشوں کو لے کر فضائیہ کا طیارہ دوپہر کو کھجوراہو پہنچے گا۔

انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ 26 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔سبھی کا پوسٹ مارٹم ہوگیا ہے۔25 لوگ پنا ضلع کے ہیں۔،جبکہ ایک اتراکھنڈ کی بس کا اسٹاف ہے۔چار زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اتراکھنڈ میں زخمیوں سے ملاقات کرکے ضرورت کے سبھی انتظامات کئےگئے۔فضائیہ کا طیارہ ہلاک شدگان کی لاشیں لے کر دوپہر قریب ساڑھے تین بجے کھجوراہو آئےگا۔ہلاک شدگان پنا کے 4 گاؤں کے رہنے والے تھے۔کھجوراہو آنے کے بعد سبھی لاشیں ان کے گاؤں کےلئے روانہ کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:Uttarkashi Bus Accident: اترکاشی میں خطرناک سڑک حادثہ، پچیس افراد ہلاک، پی ایم مودی کا اظہار تعزیت

وزیرداخلہ نے کہا کہ پنا رکن پارلیمنٹ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر وشنو دت شرما بھی اتراکھنڈ پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلی نے حادثے میں مرنے والوں کے گھروالوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے اور زخمی عقیدت مندوں کے مکمل علاج کے علاوہ 50 ہزار روپے کی مدد کی ہدایت کل ہی دے دی تھی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.