ETV Bharat / state

جبل پور میں کرفیو نافذ انٹرنیٹ خدمات معطل - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور کے چار تھانہ علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور اس ساتھ ہی انٹرنیٹ خدمات معطل رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

جبل پور میں کرفیو کے ساتھ انٹرنیٹ خدمات معطل
جبل پور میں کرفیو کے ساتھ انٹرنیٹ خدمات معطل
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 10:30 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور سمیت ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مدھیہ پردیش کے کئی علاقوں میں سی سی اے کے خلاف مظاہرے ہوئے جس کے مدنظر جبل پور شہر کے چار تھانہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا کیونکہ کچھ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ ماحول کو خراب ہوتے دیکھ کر انٹرنیٹ خدمات کو بند کر دیا گیا ہے۔

جن چار علاقوں میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے ان میں گوہل پور اور ہنومان تال پولیس اسٹیشن علاقہ، ادھارتال اور کوتوالی تھانہ علاقہ شامل ہیں۔ دراصل منڈی مدار ٹیکری علاقے میں جمہ کی نماز کے بعد جمع ہونے والے لوگوں میں سے کچھ مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے لوگوں کو منتشر کرنا شروع کر دیا۔ جس کے بعد پتھربازی اور بڑھ گئی۔ اس دوران 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پتھراؤ کے واقعے نے پورے علاقے میں تناؤ کی فضا پیدا کر دی ہے۔

جبل پور میں کرفیو کے ساتھ انٹرنیٹ خدمات معطل

شہری علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولیات آج شام 6 بجے تک بند کر دی گئی ہیں۔ وہ علاقہ جہاں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ وہاں بڑی تعداد میں پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو بخشا نہیں جائے گا۔ نیز پولیس نے لوگوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Intro:जबलपुर के चार थाना क्षेत्रों में कर्फ्यू लगाया गया कुछ उपद्रवियों ने पुलिस पर की थी पत्थरबाजी इस घटना के बाद बिगड़ा माहौल इंटरनेट सेवाएं भी बंद

Body:जबलपुर के चार थाना इलाको में कर्फ्यू लगा दिया गया है इसमें जबलपुर की गोहलपुर और हनुमान ताल थाना क्षेत्र पूरी तरह से कर्फ्यू से प्रभावित है वही अधारताल के आनंद नगर और मोरिया इलाके में कर्फ्यू लगाया गया है इसके अलावा कोतवाली थाना क्षेत्र के मि लोनी गंज इलाके में कर्फ्यू लगा रहेगा
दरअसल मंडी मदार टेकरी इलाके में जुमे की नमाज के बाद इकट्ठा हुए लोगों मैं से कुछ नौजवानों ने पुलिस कर्मियों पर पत्थर फेंकना शुरू कर दिया इस घटना के बाद पुलिस ने लोगों को तितर-बितर करना शुरू किया इसके बाद पत्थरबाजी और ज्यादा बढ़ गई इस दौरान 6 पुलिसकर्मी भी घायल हो गए फिर मौके पर पुलिस अधीक्षक और कलेक्टर पहुंचे उपद्रवियों ने इन अधिकारियों पर भी पत्थरबाजी की धीरे-धीरे पूरे इलाके में तनाव का माहौल बन गया और क्या घटना मंडी मदार टेकरी से रद्दी चौकी तक फैल गई वहां भी लोगों ने पुलिस पर पत्थरबाजी करना शुरू कर दिया और इसके बाद गोहलपुर इलाके में भी पत्थरबाजी की खबरें आने लगी पुलिस को लोगों को तितर-बितर करने के लिए आंसू गैस के गोले छोड़ने पड़े कुछ जगहों पर हल्का लाठीचार्ज भी करना पड़ा मौके से कुछ लोगों को पुलिस ने हिरासत में भी लिया है घटना को ज्यादा बढ़ता हुआ देख जबलपुर कलेक्टर भरत यादव ने शहर के चार थाना क्षेत्रों में कर्फ्यू लगा दिया जबलपुर जिले के शहरी इलाके में इंटरनेट सुविधाएं कल शाम 6:00 बजे तक बंद कर दी गई हैं जिस इलाके में कर्फ्यू लगाया गया है वहां बड़ी तादाद में पुलिस को तैनात किया गया है हालांकि पुलिस सामान्य लोगों को परेशान नहीं कर रही है लेकिन उपद्रवियों को नहीं बख्शा जा रहा है जबलपुर जिला प्रशासन ने लोगों से संयम बरतने की अपील की है

Conclusion:बाइट भरत यादव कलेक्टर जबलपुर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.