ETV Bharat / state

Couple Arrested: اندور ٹریفک کانسٹیبل کے ساتھ ہاتھا پائی پر جوڑے کے خلاف کاروائی - ٹریفک کانسٹیبل کی شکایت پرگرفتاری

وجے نگر تھانہ انچارج نے بتایا کہ ٹریفک کانسٹیبل کی شکایت پر سرکاری كام کاج کو متاثر کرنے کے تحت معاملہ درج کر جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے۔ Couple Arrested Scuffling with Police Constable

اندور ٹریفک کانسٹیبل کے ساتھ ہاتھا پائی پر جوڑے کے خلاف کاروائی

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 12:45 PM IST

Updated : Jul 16, 2022, 2:33 PM IST

مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں نوجوان جوڑا ٹریفک کانسٹیبل کے ساتھ ہاتھا پائی کرنا نظر آ رہا ہے پولیس کے مطابق یہ ویڈیو وجے نگر تھانہ علاقے کے بھموری چو راہے کا ہے۔ Couple Arrested Scuffling with Police Constable

اندور ٹریفک کانسٹیبل کے ساتھ ہاتھا پائی پر جوڑے کے خلاف کاروائی

اطلاعات کے مطابق چوراہے پر ڈیوٹی کر رہے کانسٹیبل نے جب رانگ سائٹ کی جانب سے آرہے جوڑے کو روکا تو بات بگڑ گئی کانسٹیبل نے طیش میں آکر نوجوان کا گریبان پکڑ لیا جس کو چھڑوانے کے ساتھی خاتون نے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دئیے کانسٹیبل نے نزاکت کو سمجھتے ہوئے نوجوان کا گریبان چھوڑ دیا مگر اسی درمیان کسی نے ویڈیو بنا کر وائرل کر دیا پولیس نے جوڑے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ وجے نگر تھانہ انچارج نے بتایا کہ ٹریفک کانسٹیبل کی شکایت پر سرکاری كام کاج کو متاثر کرنے کے تحت معاملہ درج کر جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Former Bodyguard of Nusrat Jahan: نصرت جہاں کا سابق باڈی گارڈ جعلسازی کے الزام میں گرفتار

صوبے کا تجارتی دارالحکومت کہیں جانے والے اندور میں ٹریفک کا مسئلہ ہے وہی برسات کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک بهی جام ہوجاتا ہے ایسے میں کئی لوگ جلد بازی میں ٹریفک قوانین کی ورزی کرتے ہیں جس پر پولیس کاروائی کر جرمانہ بھی عائد کرتی ہے۔

Last Updated : Jul 16, 2022, 2:33 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.